sk adozai new page

sk adozai new page ذہ راوتلی دہ خپل مظلوم ولس دہ پارہ

16/04/2026

مشر حاجی صادق خان اچکزئی اور ڈپٹی کمشنر صاحب چمن

چمن حاجی صادق خان اچکزئی کے گھر میں پشتون قبائل کا جرگہ جاری ہیں جس میں چمن کے قبائلی عمائدین شریک ہے
07/04/2026

چمن حاجی صادق خان اچکزئی کے گھر میں پشتون قبائل کا جرگہ جاری ہیں جس میں چمن کے قبائلی عمائدین شریک ہے

01/04/2026

مظلوم ولسي تحریک چرمېن مشر صادق خان اڅکزي د چمن د دورې په حواله پیغام دہ ٹولو چمن مینوالو تہ پہ دہ جلسہ کی شرکت وکہ

01/04/2026

گلستان جہاں کچھ دیر پہلے ویگین کو
بارشی نہلے میں ڈوب گئے الحمدللہ کوی جانی نقصان نہیں ہوا
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚

01/04/2026

مشر حاجی صادق خان علی محمد اچکزئی @ @

بلدیاتی انتخابات کوئیٹہ کوئیٹہ کی باشعور عوام سے اپیل ھے کہ اپنا قیمتی ووٹ صرف اور صرف مظلوم عوامی تحریک پارٹی پاکستان ک...
23/12/2025

بلدیاتی انتخابات کوئیٹہ
کوئیٹہ کی باشعور عوام سے اپیل ھے کہ اپنا قیمتی ووٹ صرف اور صرف مظلوم عوامی تحریک پارٹی پاکستان کو دیں
مظلوم عوامی تحریک پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان مٹکا ھے
مظلوموں کی امیدوں کا سہارا تمام سیاسی مایوس کارکنان کا آسرا
مظلوموں کے خوابوں کی تعبیر
تمام سیاسی لیڈران جو ووٹ لینے کے بعد مظلوم عوام کو کچھ نہیں دیتے ان سے بدلہ لینے کا وقت آگیا ھے
قیمتی ووٹ مظلوم عوامی تحریک پاکستان پارٹی کو دے کر بدلہ لیں اپنے مستقبل کو خوشحال بنائیں
سردار شادی خان نودھانی ترین
ضلع سبی

دکی ہم، چیئرمین مظلوم اولسی تحریک حاجی صادق خان ادوزئی، سردار محمد انور خان ناصر اور تحریک کے تمام اراکین، ٹھیکدار گلاب ...
20/09/2025

دکی
ہم، چیئرمین مظلوم اولسی تحریک حاجی صادق خان ادوزئی، سردار محمد انور خان ناصر اور تحریک کے تمام اراکین، ٹھیکدار گلاب خان ناصر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔
مرحوم ایک نیک سیرت، باکردار اور خدمتِ خلق کا جذبہ رکھنے والے انسان تھے۔ ان کی وفات نہ صرف ان کے اہلِ خانہ کے لیے بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

قلعہ عبداللہ ۔گلستان ۔مظلوم عوامی تحریک کے سربراہ حاجی صادق خان اچگزئی ۔ترین قوم کے سربراہ حاجی روف ترین سے ان کے بیٹے  ...
27/08/2025

قلعہ عبداللہ ۔گلستان ۔مظلوم عوامی تحریک کے سربراہ حاجی صادق خان اچگزئی ۔ترین قوم کے سربراہ حاجی روف ترین سے ان کے بیٹے شہادت پر اظھار تعزیت کررہا ہے اس موقع صوبائی صدر جانان خان اچگزئی سنیئر نائب صدر حاجی نور محمد رخشانی اور دیگر عہدیداران بھی موجود ہے

Address

Chaman
Chaman
86000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sk adozai new page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category