Adenzie Vines

Adenzie Vines WILLING TO BE MY BEST IN EVERYTHING I DO AND LEAVE THE REST FOR ALLAH.🕋 📉📈

چالیس سال سے درس حدیث پڑھائی ہزاروں اصلاحی بیانات کیے لیکن آج امت نے اس چراغ کو بھی نہیں بخشا بجھادیا 😭😭
05/05/2026

چالیس سال سے درس حدیث پڑھائی ہزاروں اصلاحی بیانات کیے لیکن آج امت نے اس چراغ کو بھی نہیں بخشا بجھادیا 😭😭

07/03/2026

مسئلہ پٹرول مہنگا ہونے کا نہیں۔

مسئلہ یہ ہے کہ اب جو روزمرہ کی اشیاء مہنگی ہوں گی وہ پٹرول سستا ہونے کے بعد بھی کبھی اپنے اصل ریٹ پر واپس نہیں ائیں گی 🚨

DPO  Dir LowerCapt. Muhammad Furqan Bilal
07/03/2026

DPO Dir Lower
Capt. Muhammad Furqan Bilal

07/03/2026
The Government of Indonesia invites applications for the prestigious KNB Scholarship Program 2026/27, offering fully fun...
28/02/2026

The Government of Indonesia invites applications for the prestigious KNB Scholarship Program 2026/27, offering fully funded opportunities for Bachelor’s, Master’s, and PhD studies at leading Indonesian universities.

The scholarship covers a full tuition fee waiver, monthly living allowance, accommodation support, health insurance, and a one-time return international airfare.

Pakistani students are encouraged to apply before the registration deadline of 22 March 2026.

Eligibility criteria and application procedure: tinyurl.com/knbscholarships

Disclaimer: HEC is only advertising this opportunity and bears no financial liability.

25/02/2026

قومی شناختی کارڈ میں اہم تبدیلیاں

نادرا نے شناختی کارڈ سے "مائیکرو چپ" ختم کرکے نیا شناختی کارڈ لانچ کردیا

کیو آرکوڈ کو باقاعدہ سیکیورٹی اور تصدیقی فیچر کی قانونی حیثیت حاصل

کیو آر پر مبنی تصدیق سے آف لائن اور آن لائن فوری ویری فکیشن ممکن ہوگی






Copy

20/02/2026

لوئر دیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

11/02/2026

وزیراعظم شہباز شریف کا نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس

پاور ڈویژن نیپرا کو سولر کے موجودہ صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ کے حوالے سے فوراً نظرثانی کی اپیل دائر کرے، وزیراعظم کی ہدایت

.Copy

11/02/2026

پاکستان میں نیٹ میٹرنگ کا نظام ختم کردیا گیا

ملک میں نیٹ میٹرنگ کی بجائے نیٹ بلنگ کا نظام متعارف، اطلاق فوری ہوگا

سولر صارفین سے اضافی بجلی 26 روپے کی بجائے تقریبا ساڑھے 11 روپے فی یونٹ میں خریدی جائے گی

نئے سولر صارفین کو بجلی لاگو ٹیرف پر فروخت کی جائے گی

نئے سولر صارفین کے ساتھ معاہدوں کی مدت7 سے کم کرکے 5 سال کردی گئی..
Copy

03/12/2025

‎اِنا لِلّٰہِ واِنا اِلیہ راجِعُون
دا شوی (خواجال ) عمر زادہ او اسلام زادہ والد صاحب‎زمین گل ماما پہ حق رسیدلے دے
‎ نن ماسخوتن 7:30 بجے دا ہائی سکول سرہ جنازہ ادا کیگی ۔

Address

Asbanr Road Shawa Opposite Shamshad Petrol Pump
Dir
18750

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adenzie Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adenzie Vines:

Share