Commercial property Faisalabad

Commercial property Faisalabad investment in commercial property

16/04/2023

نبیﷺ کا فرمان



09/09/2022

غسل کا طریقہ
جب کسی مسلمان مرد یا عورت پر غسل فرض ہو جائے تو اللہ پاک کی رضا کے لئے پاکی حاصل کرنے کی نیت دل
میں کرے
غسل کے تین فرض ہیں نمبر 1 کلی کرنا منہ میں پانی ڈال کر سارے منہ میں اچھی طرح کلی کرے روزہ نہ ہو تو غرارہ بھی کر لے کہ اندر سے سارا منہ گلے تک اچھی طرح دھل جائے نمبر 2ناک میں پانی چڑھانا پہلے ناک اچھی طرح اندر سے صاف کر لے پھر ہاتھ میں پانی ڈال کر ناک سے اوپر کھینچے کہ سخت ہڈی سے پہلے پہلے ناک اندر سے اچھی طرح دھل جائے بال برابر جگہ بھی خشک نہ رہے
نمبر 3 سر سے لیکر پاؤں تک سارے ظاہری بدن پر پانی بہانا آگے پیچھے بازوں کے نیچے کانوں کی گولائی میں پیٹ رانوں پر کہ جسم کا کوئی حصہ خشک نہ رہے
یہ نہایت مختصر بیان کیا ہے تفصیل کے لیے مکتبہ المدینہ کا رسالہ غسل کا طریقہ
پڑھ لیجیے دعوت اسلامی کی ویبسائٹ سے
ثواب کی نیت سے شئیر کر دیں جو کوئی بھی عمل کرے گا آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہو گا ان شاءالله

08/09/2022

آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خوبصورت فرمان

08/09/2022
07/09/2022

پریشانیوں سے حفاظت کے لئے یہ عمل کرلیں

06/09/2022
06/09/2022

جلیل القدر صحابی رسول ﷺ، طیب و مطیب، حضرت سیدنا ابو الیقظان عمار بن یاسر عنسی رضی الله تعالی عنھما وارضاھما کی ولادت مکۂ مکرمہ میں ہجرت سے 56 سال قبل ہوئی۔ آپ کے والد حضرت یاسر، والدہ بی بی سمیہ اور بھائی حضرت عبد الله بھی صحابی اور شہداء ہیں۔ آپ قدیم الاسلام اور مہاجرین اولین میں سے ہیں۔ آپ پیکر صبر و استقامت، مشتاق جنت، مجاہد اسلام، گورنر کوفہ، راوی احادیث اور اسلام میں سب سے پہلے مسجد بنانے والے ہیں۔ سرکارِ دو عالم ﷺ کے ساتھ تمام غزوات میں شریک ہوئے۔ 7 صفر 37ھ بروز بدھ 93 سال کی عمر میں وادی صفین میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے، مزار مبارک شام کے شہر رقہ میں ہے۔ (طبقات ابن سعد، تاریخ ابن عساکر، مستدرک للحاکم، الاکمال، اسد الغابہ)

Glorious Companion, Tayyib and Mutayyib, Sayyiduna Abu al-Yaqzan ‘Ammar bin Yasir ‘Ansi (RadiyAllahu Anhuma wa Ardahuma) was born in Makkah Mukarramah 56 years before the migration. His father Sayyiduna Yasir, mother Sayyidah Sumiyyah, and brother Sayyiduna Abdullah are also companions and martyrs. He embraced Islam in the early days; he was an embodiment of patience and steadfastness, desirous of Paradise, Warrior of Islam, Governor of Kufa, narrator of Ahadith, and the first person in Islam to build a mosque. He partook in all Ghazawaat with the beloved Prophet ﷺ. He was martyred on 7th Safar 37 AH in Siffin Valley. His blessed mausoleum is located in Raqqah, the city of Syria. [Tabqat Ibn Sa’d, Tarikh Ibn ‘Asakir, Mustadrak li al-Hakim, Al-Ikmal, Usd al-Ghabah]

06/09/2022

محافظین ختم نبو ت سے چند ہستیاں

05/09/2022
05/09/2022

22 سال سے دارالافتاءاہلسنت میں فتوے دینے والی عظیم شخصیت استاذ مکرم مفتی سجاد عطاری مدنی صاحب سیلاب زدگان کی مدد کیلئے سیلاب زدہ علاقے میں♥

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Commercial property Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category