جون ایلیاء

جون ایلیاء مرشد جون ایلیاء😢💔

Permanently closed.
23/08/2023

مرشد جون ایلیاء صاحب😥💔📝

  💔😔
23/06/2023

💔😔

21/06/2023

جون ایلیاء 💔😔۔ واہ😢

21/06/2023

جون ایلیاء 🖤

Follow me🙏😢💔
04/06/2023

Follow me🙏😢💔

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئیشوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی🥀ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تکبات نہیں ...
17/02/2023

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی🥀

ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی✨

بعد بھی تیرے جانِ جاں، دل میں رہا عجب سماں
یاد رہی تیری یہاں، پھر تیری یاد بھی گئی🥀

اُس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا، کہ آپ
عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی✨

اس کے وصال کے لیے، اپنے کمال کے لیے
حالتِ دل، کہ خراب تھی، اور خراب کی گئی🥀

تیرا فراق جانِ جاں! عیش تھا کیا میرے لیے
یعنی تیرے فراق میں خوب شراب پی گئی✨

اس کی گلی سے اٹھ کے میں آن پڑا تھا اپنے گھر
ایک گلی کی بات تھی اور گلی گلی گئی🥀

صحنِ خیالِ یار میں کی نہ بسر شبِ فراق
جب سے وہ چاندنہ گیا، جب سے وہ چاندنی گئی✨

(جون ایلـــیــٓـا)

18/08/2022

😭💔🥀

Address

Ghotki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جون ایلیاء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جون ایلیاء:

Share

Category