08/10/2026
🏠 8 مرلہ زمین بمعہ کچا مکان برائے فروخت / تبادلہ
📍 مقام: جوٹیال بس اسٹینڈ کے قریب
8 مرلہ زمین پر کچا مکان موجود ہے، جس میں:
🔹 2 کمرے
🔹 2 واش روم
🔹 کچن
🔹 برآمدہ
🔹 ساتھ کچا پلانٹ بھی بنا ہوا ہے۔
🔄 دنیور سلطان آباد میں تبادلہ بھی ممکن ہے۔
خواہش مند حضرات مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 0355-5343030
📞 0344-2578652
🏢 دنیور، الائیڈ بینک کے پاس ہمارے دفتر تشریف لائیں۔