Junaid naqshbandi official

Junaid naqshbandi official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junaid naqshbandi official, Real Estate, Gujar Khan.

21/10/2023

حیدر دے نا توں سڑنا ایں
کیسا تو مسلمان ایں

آئیں ہمارے ساتھ عمرہ شریف کی سعادت حاصل کریں۔نزدیک ترین رہائش۔سٹار ہوٹل۔لگثری ٹرانسپورٹ۔انٹرنیشنل ائیر لائن کے ٹکٹس۔سٹار...
07/08/2023

آئیں ہمارے ساتھ عمرہ شریف کی سعادت حاصل کریں۔
نزدیک ترین رہائش۔
سٹار ہوٹل۔
لگثری ٹرانسپورٹ۔
انٹرنیشنل ائیر لائن کے ٹکٹس۔
سٹار پیکجز۔
عام روٹین سے ہٹ کر زیارات۔
حرمین شریفین اور زیارات مشائخ و علماء کی زیرِ نگرانی۔

محفل شہید کربلا ۔۔۔۔استانہ عالیہ چشتیہ وارڈ نمبر 7 حیاتسر روڑ گجر خان
21/07/2023

محفل شہید کربلا ۔۔۔۔
استانہ عالیہ چشتیہ وارڈ نمبر 7 حیاتسر روڑ گجر خان

15/04/2023

مرحب دو نیم ہے سر مقتل پڑا ہوا ۔۔
اٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علی کا ہے ۔۔

11/04/2023
12/09/2022

اپ کے ہے ۔۔🌹

15/07/2022
02/06/2022

یا غازی عباس علمدار ٔٔ.۔۔۔۔🌴🙏🌴

26/05/2022

🌴اللہ پاک بی بی پاک سلام اللہ علیہا کے صدقے سے میری تائی جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔🌴

07/03/2022

گزشتہ شب منکیالہ مسلم ڈھوک میلم میں شادی خانہ آبادی کے سلسلے میں خوبصورت محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری ہوئی . مالک دو جہاں برگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین ۔۔❤❤

Address

Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid naqshbandi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category