11/10/2026
ہاشمی کالونی کنگنی والہ الرٹ 🚨 افسوسناک بات یہ ہے کہ
مذکورہ لاوارث ماں جی جن کا نام "جیا بی بی" ہے اور وہ سول ہسپتال گوجرانوالہ میں زیرِ علاج ہیں' کا گھر ہاشمی کالونی کنگنی والہ قبرستان روڈ پر معلوم ہوا ہے مگر صد افسوس کہ گھر والے ماں جی کو لینے کیلئے تیار نہیں ۔
کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے نہیں ؟ وہ بزرگ افراد اور مائیں کہ جن کے قدموں تلے جنت کو رکھ دیا گیا ہے مگر ہم اپنی جنت کھوٹی کیے جا رہے ہیں ۔
خدارا ہاشمی کالونی کنگنی والے کے دوست اور علاقے کے معززین گھر والوں کو سمجھائیں کہ وہ ماں جی کو اِس طرح تڑپتا ہوا تنہا مت چھوڑیں ۔ شکریہ
امت فاؤنڈیشن رجسٹرڈ گوجرانوالہ 03007437543
fans City Police Officer Gujranwala Punjab Safe Cities Authority Gujranwala City
Mera Pyara Gujranwala Live G For Gujranwala