News 786

News 786 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News 786, Punjab, Gujranwala.

12/05/2026

کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت میں ہتھکڑی کے بغیر پیشی

عوام کس کے ساتھ چالان والوں کے یا انصاف والوں کے ؟
09/05/2026

عوام کس کے ساتھ چالان والوں کے یا انصاف والوں کے ؟


05/05/2026

لاہور کے علاقے شادباغ میں دکاندار نے ایک نوجوان پر موبائل چوری کا الزام لگایا اور اسے باندھ کر تشدد کرنا شروع کر دیا ۔وڈیو سامنے انے پر پولیس کا کہنا ہے مقدمہ درج کرکے ملزمان گرفتار کریں گے۔

شکریہ توفیق احمد بٹ صاحب شکریہ مریم نواز صاحبہ
05/05/2026

شکریہ توفیق احمد بٹ صاحب
شکریہ مریم نواز صاحبہ

05/05/2026

پٹواریوں کی 9 مئی کے عُرس کے حوالے سے فُل تیاریاں جاری۔👏🏼🤣

05/05/2026

سکھر میں غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں قتل کی کوشش سے بچ جانے کے بعد، باپ کی لاج رکھتے ہوئے دوبارہ شوہر کے گھر جانے والی گلان بھارو قتل کر دی گئی۔😭

05/05/2026

اس ہجوم میں ہر کوئی فرعون ہے، کِس کا کس پر بس چلتا ہے بات یہاں پرختم ہو جاتی ہے۔💔

05/05/2026

یہ حکومت اگلے بھی پانچ سال آ کر یہی حکومت کرے تاکہ ہم دنیا میں ہی عذاب برداشت کرجائے، آگے جا کر ہماری معافی ہو جائے۔🤣

پشاور زلمی پی ایس ایل 11 کی چیمپئن بن گئی.❤️
03/05/2026

پشاور زلمی پی ایس ایل 11 کی چیمپئن بن گئی.❤️

Take your business to new heights!Mangla Greens Housing Society presents 4 Marla commercial plots at a premium location,...
20/05/2024

Take your business to new heights!

Mangla Greens Housing Society presents 4 Marla commercial plots at a premium location, perfect for businesses looking to level up!

Don't miss out on this opportunity to elevate your brand and thrive in a prime setting. Contact us today for more details and make your business dreams a reality!

سجدہ کرتے ہوئے بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے پس سجدوں میں کثرت کے ساتھ دعا کیا کرو۔ ( صحیح مسلم ، جلد 1 ، حدی...
17/05/2024

سجدہ کرتے ہوئے بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے پس سجدوں میں کثرت کے ساتھ دعا کیا کرو۔

( صحیح مسلم ، جلد 1 ، حدیث 1078 )

Address

Punjab
Gujranwala

Telephone

+923008111184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share