Gujranwala Dost

Call Directions Contact the business

Gujranwala Dost Welcome to Gujranwala Dost whtsapp username:

آدھے گوجرانوالہ کو ابھی اس جگہ کا علم نہیں،صوبہ بننے کے بعد شاید سب کو علم ہوجاٸے😂
15/10/2026

آدھے گوجرانوالہ کو ابھی اس جگہ کا علم نہیں،صوبہ بننے کے بعد شاید سب کو علم ہوجاٸے😂

15/10/2026

رات کے اوقات میں 2 سے 3 گھنٹے لوڈشیڈنگ کرکے حکومت نے قوم پر 3 روپے 44 پیسے فی یونٹ احسان کردیا 😀
لوڈ مینجمنٹ کرکے ستمبر کی متوقع فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 5 سے 6 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ تک محدود کردی، اعلامیہ پاور ڈویژن

15/10/2026

جنرل بس اسٹینڈ کے پاس جو اسٹیشن بننا ہے اس پر کام شروع ہوگیا ہے

15/10/2026

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 30 بچے جاں بحق، ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور

15/10/2026

ستھرا پنجاب کا فور مین مریم نواز کا ستھرا پنجاب گالیاں دیتا،ماں نو بہن نو یہ وہ🤣

15/10/2026

پل کی رش میں سیر

🚨 بریکنگ نیوز | صحت کارڈ سے متعلق اہم خبر!صحت کارڈ کی تحقیقات پہلے ہوں گی؟ 👀مشیرِ صحت لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر (ر) سے منس...
14/10/2026

🚨 بریکنگ نیوز | صحت کارڈ سے متعلق اہم خبر!

صحت کارڈ کی تحقیقات پہلے ہوں گی؟ 👀

مشیرِ صحت لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر (ر) سے منسوب اس خبر کے حوالے سے مزید تفصیلات اور سرکاری مؤقف کا انتظار ہے۔

📢 آپ کی رائے کیا ہے؟ کیا صحت کارڈ کے نظام کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

📍 گوجرانوالہ Dost — آپ کی آواز، آپ کی خبر!

14/10/2026

پیٹرول 1روپے 20 پیسے مہنگا

🚨 عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار! آٹا بھی پہنچ سے باہر ہونے لگا! 😡ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، 10 کلو آٹے کا تھی...
14/10/2026

🚨 عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار! آٹا بھی پہنچ سے باہر ہونے لگا! 😡

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، 10 کلو آٹے کا تھیلا 1800 سے 2000 روپے تک جا پہنچا۔

دوسری جانب نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ صوبوں کی طلب کے مطابق گندم کی وافر فراہمی کا انتظام کر لیا گیا ہے، جبکہ درآمدی گندم کی پہلی کھیپ رواں ماہ کے اختتام سے قبل کراچی پہنچنے کی توقع ہے۔

❓ سوال عوام سے: جب گندم کی فراہمی کا انتظام موجود ہے تو آٹا مہنگا کیوں ہو رہا ہے؟ کیا عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہو جائے گی؟

💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

#مہنگائی #آٹا #گندم

ابھی تو پارٹی شروع ہوٸی ہیں،🚨 گوجرانوالہ والو! مبارک ہو، میٹرو بس آ رہی ہے، مگر سڑکیں کہاں ہیں؟ 😂🤦‍♂️🔥 جی ٹی روڈ تباہ، ٹ...
14/10/2026

ابھی تو پارٹی شروع ہوٸی ہیں،
🚨 گوجرانوالہ والو! مبارک ہو، میٹرو بس آ رہی ہے، مگر سڑکیں کہاں ہیں؟ 😂🤦‍♂️

🔥 جی ٹی روڈ تباہ، ٹریفک کا راج، عوام بے حال!

گوجرانوالہ میں میٹرو بس کے کام نے جی ٹی روڈ کا جو حال کر دیا ہے، وہ دیکھ کر شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ 🤦‍♂️

🚧 سڑک کو دونوں اطراف سے تنگ کر دیا گیا، گاڑیوں کے گزرنے کی جگہ کم پڑ گئی اور ہر طرف ٹریفک ہی ٹریفک نظر آتی ہے۔

شہر کے بازاروں میں جانے کے لیے جن متبادل راستوں کا استعمال کیا جا رہا ہے، وہاں بھی ٹریفک جام ہے۔ اب شہری جائیں تو جائیں کہاں؟ 😤

میٹرو بس کے مزے بعد میں، پہلے عوام کو اس ٹریفک کے عذاب سے تو نکالو! 😂

ابھی تو کام جاری ہے، آگے کیا صورتِ حال ہوگی؟ شہریوں کو سہولت ملے گی یا روزانہ گھنٹوں ٹریفک میں خوار ہونا پڑے گا؟

📢 گوجرانوالہ والو! آپ بتائیں، میٹرو بس کے کام سے آپ کو سہولت مل رہی ہے یا روزانہ کا سفر عذاب بن گیا ہے؟ کمنٹ کریں!

#گوجرانوالہ

Address

City Gujranwala
Gujranwala
50250

Telephone

+923026443122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Dost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Dost:

Shortcuts

Share