Gwadar Bar Association

Gwadar Bar Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gwadar Bar Association, Dist @ Session Court Building, Gwadar.

Gwadar Bar Association situated in Dist @ session Court Gwadar building and there are about more then 25 lawyers are members , Gwadar Bar also has a resource center which managed by American MBC funds.

تربت: (رسانکدر-Balochistan) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوادر کے انتخابات مکمل، نئی کابینہ منتخبڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوادر ...
24/01/2026

تربت: (رسانکدر-Balochistan) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوادر کے انتخابات مکمل، نئی کابینہ منتخب

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوادر کی نئی کابینہ کے انتخاب کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ انتخابات الیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقبول ہوت ایڈووکیٹ کی نگرانی میں منعقد ہوئے، جبکہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں عادل کلمتی ایڈووکیٹ اور عارف علی ایڈووکیٹ شامل تھے۔ انتخابی عمل شفاف، منظم اور جمہوری طریقہ کار کے تحت مکمل کیا گیا۔

انتخابی نتائج کے مطابق محمد رستم ایڈووکیٹ صدر، منصور احمد ایڈووکیٹ نائب صدر، غلام مرتضیٰ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری، حمل انور ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری، سمعیہ عمر ایڈووکیٹ فنانس سیکرٹری اور حاجرہ ایڈووکیٹ انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہو گئیں۔

نئی کابینہ کے انتخاب کے بعد وکلاء برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین جاڑین دشتی ایڈووکیٹ، مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سعید فیض ایڈووکیٹ، کیچ بار ایسوسی ایشن کے صدر مجید شاہ ایڈووکیٹ سمیت متعدد سینئر وکلاء نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔

مبارکباد دینے والوں میں محراب گچکی ایڈووکیٹ، عبدالماجد ایڈووکیٹ، نعیم شریف ایڈووکیٹ، عبید بشیر ایڈووکیٹ، رستم گچکی ایڈووکیٹ، ناظم الدین ایڈووکیٹ، عبدالمجید دشتی ایڈووکیٹ اور دیگر شامل تھے۔ وکلاء رہنماؤں نے اس امید کا اظہار کیا کہ نئی قیادت وکلاء کے مسائل کے مؤثر حل، بار ایسوسی ایشن کی مضبوطی اور قانون کی بالادستی کے لیے فعال اور نتیجہ خیز کردار ادا کرے گی۔

Address

Dist @ Session Court Building
Gwadar

Telephone

03212207689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gwadar Bar Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gwadar Bar Association:

Shortcuts

Share