Samia Mubeen

Samia Mubeen investment consultant

04/12/2023

#وتر کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟
اصل میں یہ ایک ہی ہوتا ہے ۔۔۔ واحد اکیلا
جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز الله سے ایک وعدہ کرتے ہیں ۔
اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے ۔
دعائے قنوت ایک عہد ہے الله سبحانہ و تعالیٰ کے ساتھ ۔۔۔۔ ایک معاھدہ ہے ۔۔ ایک وعدہ ہے ۔

الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ ۔۔۔۔ اے الله ! ہم صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔
وَنَسْتَغْفِرُکَ ۔۔۔۔۔ اور تیری مغفرت طلب کرتے ہیں ۔
وَنُؤْمِنُ بِکَ ۔۔۔۔ اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں ۔
وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ ۔۔۔۔۔۔ اور تجھ پر ہی توکل کرتے ہیں ۔
وَنُثْنِیْ عَلَيۡكَ الْخَیْر ۔۔۔۔ اور تیری اچھی تعریف کرتے ہیں ۔
وَنَشْکُرُکَ ۔۔۔۔ اور ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں ۔
ولا نَکْفُرُکَ ۔۔۔۔ اور ہم تیرا انکار نہیں کرتے ۔
وَنَخْلَعُ ۔۔۔ اور ہم الگ کرتے ہیں ۔
وَنَتْرُکَ مَنْ یّفْجُرُکَ ۔۔۔۔ اور ہم چھوڑ دیتے ہیں اس کو جو تیری نا فرمانی کرے ۔
اللھُمَّ ایّاکَ نَعْبُدُ ۔۔۔ اے الله ! ہم خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں ۔
وَلَکَ نُصَلّیْ ۔۔۔ اور تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں ۔
وَنَسْجُدُ ۔۔۔۔ اور ہم تجھے سجدہ کرتے ہیں ۔
وَاِلَیْکَ نَسْعٰی ۔۔۔ اور ہم تیری طرف دوڑ کر آتے ہیں ۔
وَنَحْفِدُ ۔۔۔۔۔ اور ہم تیری خدمت میں حاضر ہوتے ہیں ۔
وَ نَرْجُوا رَحْمَتَکَ ۔۔ اور ہم تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں ۔
وَنَخْشٰی عَذَابَکَ ۔۔۔۔ اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں ۔
انّ عَذَابَک بِالْکُفّارِ مُلْحِقْ۔۔۔۔۔ بے شک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے ۔

کبھی کبھی کچھ باتیں بڑی دیر سے پتہ چلتی ہیں ۔۔۔ یا شاید پتہ تو ہوتی ہیں ۔۔۔ لیکن ان کی اصل سے ان کے راز سے واقف ہونے کا بھی کوئی وقت کوئی لمحہ ہوتا ہے ۔
سارا علم کتابوں میں تو نہیں ہوتا نا ۔۔۔ کچھ دلوں پر اترتا ہے ۔
دل بھی وہ جو الله کے نور اور اس کے رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی محبت سے بھرے ہوں ۔ سادہ سے ۔ ریا سے پاک ۔۔۔۔ جو الله کے حکم کا سنتے ہی کوئی دلیل نہ مانگیں ۔۔۔
بس آمنّا اور صدّقنا کہہ دیں ۔
ارے یہ تو واقعی ہم ہر روز الله سبحانہ وتعالیٰ سے وعدہ کرتے ہیں سونے سے پہلے ۔۔۔ اور کتنے نادان ہیں صبح ہوتے ہی سب کچھ بُھلا دیتے ہیں ۔
کیا ہم حقیقتا جانتے ہیں کہ نماز وتر ۔۔۔
دعائے قنوت الله سبحانہ تعالیٰ سے ایک وعدہ ہے ایک معاھدہ ہے ؟
اور کیا ہم اسے پورا کرتے ہیں ؟
یا پورا کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں

27/10/2023

1 room available for rent pha red flat g10/2 opposite markz
1 room with attach washroom tv lounge kitchen store only for females only serious person contact
thanks

Booking available
03/08/2023

Booking available

24/07/2023

Park view city
Required 50 lac balloted Adc 2000 series
Quote confirm option
03076018843

15/07/2023

*Park view city*

50 lac balloted
Overseas
Plot 3114
7 paid 0 due
Available
Confirm offer required
03076018843

13/07/2023

*Park view city*
50 lac balloted overseas 3100 series 7 paid 0 due available
03076018843

12/07/2023

*Park view city*

Hills estate 5 & 10 marla
80 & 160 lac
Fresh booking same day file
Holdings available
03076018843

11/07/2023

1 room available for rent g102 pha red flat only for females
03076018843

02/07/2023

1 room available for rent g10/2 pha red flat only for females
03076018843

18/06/2023

1 room available for rent pha red flat g10/2 only for females only serious person contact plz
03076018843

13/06/2023

1 room available for rent pha red flat g10/2 only for females
03076018843

13/06/2023

Capital Smart City
10 Marla
30 lac
Executive block
Plot 8 to 12
St 13
Sector G
Available confirm offer required with token
03076018843

Address

Islamabad
0042

Telephone

+923076018843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samia Mubeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category