Property Updates With Saith Abdullah

Property Updates With Saith Abdullah By the grace of Allah almighty we are serving our clients with our maximum. We are authorised dealer of Kohistan builders and Developers.

We always try our best to advise our investors and clients to invest on verified and profitable projects.

Chance Deal!Two bed flat for sale in zarkon heights. Safe and profitable investment03329910117
10/07/2023

Chance Deal!
Two bed flat for sale in zarkon heights. Safe and profitable investment
03329910117

بلیو ورلڈ سٹی میں نئے بلاک کی آمد!!سپورٹس ویلی بلاکسپورٹس ویلی بلاک میں پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم بننے جا رہا ہے،...
12/08/2022

بلیو ورلڈ سٹی میں نئے بلاک کی آمد!!
سپورٹس ویلی بلاک
سپورٹس ویلی بلاک میں پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم بننے جا رہا ہے، جس میں 55 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی۔
اگر آپ کے پاس 150،000 ہے اور ماھانہ 23750 قسط دے سکتے ہیں
تو آپ بلیو ورلڈ سٹی سپورٹس ویلی بلاک میں 5 مرلہ پلاٹ کے مالک بن سکتے ہیں جس کی کل قیمت 2000000 اور ڈاون پیمنٹ 150000 بقایا رقم 4 سال کی اقساط ہیں
لوکیشن :
راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان ، نیو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے چند منٹ کی
مسافت ۔
روات سے شروع ہونے والے نیو رنگ روڈ کے بالکل ساتھ
1 لاکھ کنال سے زیادہ پر بلیو ورلڈ سٹی ایک انٹرنیشنل ٹوریسٹ سٹی بننے جا رہا ہے جس میں
120 کنال پر فورسز سکول اینڈ کالج سسٹم
280 کنال پر ایشیا کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک
104 کنال پر ترکی کی مشہور بلیو مسجد
اور دبئی طرز پر برج العرب ٹاور بننے جا رہا ہے ۔
راولپنڈی اسلام آباد کا پہلا ھاوسنگ پراجیکٹ ہے جس میں ڈویلپمنٹ کا کام دن رات بڑی تیزی کے ساتھ جاری ہے
آپ خود وزٹ کر سکتے ہیں
For Details & Booking Please Contact on:
📞 03329910117

Address

G-15 Markaz Islamabad
Islamabad
44150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Property Updates With Saith Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share