Invest with Khalid Chaudry

Invest with Khalid Chaudry Real Estate Professional

Eid Mubarak Everyone 🐪🐑
28/05/2026

Eid Mubarak Everyone 🐪🐑

21/05/2026

فیصل ٹاؤن ماڈل بلاک - سیکٹر T
راولپنڈی رنگ روڈ سے قریب تر
اپنی پسند کے نمبر کے ساتھ پلاٹ بک کریں
20 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر

اوورسیز کلائنٹس کے لیے آن لائن بکنگ کی خصوص سہولت
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
03334078670

A strong mindset can turn a small income into a powerful future.
21/05/2026

A strong mindset can turn a small income into a powerful future.

Sector T is now officially launched.Located right above Thalian Interchange, it is the first and one of the most strateg...
20/05/2026

Sector T is now officially launched.

Located right above Thalian Interchange, it is the first and one of the most strategically important blocks of Faisal Town Phase 2, positioned directly on a 350 ft wide main boulevard.

With premium location, excellent connectivity, and rapid development activity around it, T Block stands out as a strong and secure investment opportunity with high future appreciation potential.

Secure your investment today and be part of this prime strategic development.

فیصل ہلز میں نئی بکنگ کا اغاز، تیار پلاٹ آسان اقساط میں
20/05/2026

فیصل ہلز میں نئی بکنگ کا اغاز، تیار پلاٹ آسان اقساط میں

Aesthetic View 🌼
19/05/2026

Aesthetic View 🌼

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ: ٹھلیاں انٹرچینج کے پی سی ون کی منظوریراولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے تحت 4.8 ارب روپے مالیت کے ٹھلیا...
19/05/2026

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ: ٹھلیاں انٹرچینج کے پی سی ون کی منظوری

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے تحت 4.8 ارب روپے مالیت کے ٹھلیاں انٹرچینج کا پی سی ون متعلقہ حکام نے منظور کر لیا ہے، جس کے بعد شہر کے بڑے انفراسٹرکچر منصوبے میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

ٹھلیاں انٹرچینج، راولپنڈی رنگ روڈ کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے، جس کی مجموعی تخمینہ لاگت تخمیناً 51.4 ارب روپے بتائی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق یہ انٹرچینج منصوبے کے دوسرے مرحلے میں تعمیر کیا جائے گا، جبکہ ٹھلیاں سے آگے دو رویہ موٹر وے لنک روڈ نیشنل ہائی وے اتھارٹی تعمیر کرے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹھلیاں انٹرچینج رنگ روڈ کی ایک اہم توسیع ثابت ہوگا کیونکہ منصوبے کی مکمل تکمیل کے بعد اس سے رابطہ نظام مزید بہتر ہو جائے گا۔ تاہم، اسے رنگ روڈ کے پہلے آپریشنل مرحلے کے ساتھ نہیں کھولا جائے گا۔

18/05/2026

اسلام آباد ائیرپورٹ، راولپنڈی رنگ روڈ کے سرمایہ کاری کا شاندار موقع - فیصل ٹاؤن فیز 2

Address

Islamabad
22222

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Invest with Khalid Chaudry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Invest with Khalid Chaudry:

Share

Category