TAJIR Properties

TAJIR Properties TAJIR PROPERTIES is a team of well educated, well reputed and well composed professionals that offers services in the field of real estate.

come, invest and multiply your earnings.

-Joint venture with techno art engineering services
29/04/2025

-Joint venture with techno art engineering services

وفاقی حکومت کا رئیل اسٹیٹ اور ہاوسنگ شعبے کو بحال کرنے کا حتمی پلان تیار 11رکنی ٹاسک فورس کی سفارشات وزیراعظم شہباز شریف...
01/02/2025

وفاقی حکومت کا رئیل اسٹیٹ اور ہاوسنگ شعبے کو بحال کرنے کا حتمی پلان تیار
11رکنی ٹاسک فورس کی سفارشات وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی گئیں
وزیراعظم نے 40سے زائد سفارشات پرفیصلے کیلئے3فروری کواجلاس طلب کرلیا
رہائشی گھروں کیلئے گراونڈ پلس تین منزلیں تعمیر کرنے کی اجازت دینے کی سفارش
پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو ٹیکس مکمل چھوٹ دینے کی سفارش
پراپرٹی فروخت کرنے پر ٹیکس 4سے کم کرکے 2فیصد مقرر کرنے کی سفارش
خریدار پر ٹیکس 4فیصد سے کم کرکے اعشاریہ 5فیصد مقرر کرنے کی سفارش
پراپرٹی کی خرید وفروخت پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش
ہاوسنگ کیلئے مورٹگیج اورکم آمدن افراد کو ہاوسنگ سبسڈی دینے کی سفارش
گھروں کی تعمیر کیلئے 5سے 20سال کی مدت کیلئے قرض دینے کی سفارش

ئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا یہ ایک بہترین موقع ہے۔ اسلام آباد میں پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کے 100% امکانات ہیں۔ اگر آپ اسلام آباد میں رہنا چاہتے ہیں یا آپ معقول منافع تلاش کرنے کے لئے سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں تو آپ کے لئے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کا یہ سنہری موقع ہے۔
آج ہی اپنا پلاٹ، اپنا گھر بناۓ
اپنے خوابوں کو پورا کرۓ
پہلے آۓ پہلے پاۓ
ہر سائز کے پلاٹ دستیاب ہیں۔

For more details
📞 03335809774
03339103396
Tajir Properties Pvt ltd
Park road Islamabad

Near ParkView City Islamabad  & Bahria Enclave Islamabad  km from   CDA sector on park road Islamabad                   ...
29/01/2025

Near ParkView City Islamabad & Bahria Enclave Islamabad km from CDA sector on park road Islamabad















03335809774
03339103396

The world needs different kinds of minds to work together!Meeting regarding phase 2 with Mr Hamza anwar zonal manager Pa...
21/10/2024

The world needs different kinds of minds to work together!

Meeting regarding phase 2 with Mr Hamza anwar zonal manager ParkView City Islamabad

With ParkView City Islamabad – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉
21/10/2024

With ParkView City Islamabad – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉

17/10/2024
17/10/2024

5 Marla 55 lac ready for construction
For booking 03335809774

پارک ویو سٹی فیز 2اسلام آباد میں کامیابی کے بعد پارک ویو سٹی راولپنڈی میں لے کر آیا اپنا ایک اور شاندار پروجیکٹ مین جی ٹ...
02/10/2024

پارک ویو سٹی فیز 2

اسلام آباد میں کامیابی کے بعد پارک ویو سٹی راولپنڈی میں لے کر آیا اپنا ایک اور شاندار پروجیکٹ مین جی ٹی روڈ پر واقع بہت ہی شاندار لوکیشن پارک ویو سٹی اسلام آباد میں آپ کو 5 مرلہ پلاٹ 1 کروڑ 20 میں ملتا ہے اور یہاں وہ ہی پلاٹ صرف 55 لاکھ کا وہ بھی 2 سال کی آسان قسطوں پر بکنگ صرف 13 لاکھ 75 ہزار اس سے پہلے کہ یہاں کی قیمتیں آپ کی پہچ سے دور ہو جاہیں تو بکنگ کے لیے ہمارے دیے گئے نمبر پر رابط کریں..
واٹس/ ایپ
03335809774
TAJIR Properties

With zonal manager Mr Hamza park view city Islamabad  head office
02/10/2024

With zonal manager Mr Hamza park view city Islamabad head office

Address

1: Asian Arcade Office 102, Opposite Zoo Block C Bahria Enclave Islamabad , , 2: Lane#10, Street#5 VIP Commercial, Office 1A, Khyber Block, Park Road Islamabad
Islamabad
45550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAJIR Properties posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TAJIR Properties:

Share