Rudn Enclave

Rudn Enclave Welcome To Rudn Enclave. Like our page and get connected with all updates about Rudn Enclave Society.

14/09/2023

روڈن انکلیو انتظامیہ نہ صرف دن بلکہ رات گئے تک سائیڈ پہ ڈیویلپمنٹ کام کو جاری رکھے ہوئے ہے اور ہم ملک کے ان معاشی حالات کے باوجود بھی بروقت اور وقت سے پہلے ڈیلیوری کی طرف گامزن ہیں- (انشاءاللہ)

26/08/2023

_السلام علیکم۰۰۰!_
میں ہوں *فلم سٹار جاوید شیخ* اور میں آرہا ہوں بہت جلد *روڈن انکلیو*
ٹو ایکسپلور دا موسٹ لگژیریس اینڈ آفورڈایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ ان *ٹوئن سٹی* ۔
*Coming Soon*🔜

Executive Block Open Files & Bookings Available on Old Price Plan. Contact Now :0321-95315220333-1531999
15/07/2023

Executive Block Open Files & Bookings Available on Old Price Plan.
Contact Now :
0321-9531522
0333-1531999

13/07/2023
(معزز روڈن انکلیو ممبران متوجہ ہوں بیلٹنگ ایونٹ میں صرفچند دن باقی ہیں)الحمداللہ روڈن انکلیو ایگزیکٹو بلاک بیلٹنگ کا ایو...
10/07/2023

(معزز روڈن انکلیو ممبران متوجہ ہوں بیلٹنگ ایونٹ میں صرفچند دن باقی ہیں)

الحمداللہ روڈن انکلیو ایگزیکٹو بلاک بیلٹنگ کا ایونٹ (17جولائی2023) کو ہو گا۔
ایگزیکٹو بلاک (کمرشل اور رہائشی) فائلز ہولڈر اپنی فائل کا(%65) تک لیجر اپڈیٹ کر کے (بیلٹنگ ایونٹ کی تاریخ تک) پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر اس بیلٹنگ میں شامل ہو سکتے ہیں -
تو آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر آج ہی اپنی فائل کو پلاٹ میں تبدیل کریں

UAN # +92 333 1531999

First Balloting Executive block 2023
18/03/2023

First Balloting Executive block 2023

For more information feel free to askUAN 0333 1531999
02/03/2023

For more information feel free to ask
UAN 0333 1531999

*الحمدللہ روڈن انکلیو ایگزیکٹو بلاک کی پہلی بیٹنگ کا ایونٹ 14 مارچ 2023 کو ہو گا۔* مزیدبراں! ایسے تمام ممبران جو ابھی بھ...
28/02/2023

*الحمدللہ روڈن انکلیو ایگزیکٹو بلاک کی پہلی بیٹنگ کا ایونٹ 14 مارچ 2023 کو ہو گا۔*

مزیدبراں! ایسے تمام ممبران جو ابھی بھی ایگزیکٹو بلاک کی(Balloting )میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ ایونٹ سے پہلے (100% یا 60%) ادائیگی اور اپنے لیجر اپڈیٹ کر کے شامل ہو سکتے ہیں-
مزید ایونٹ کے بعد روڈن انکلیو انتظامیہ کمپنی کی پالیسی کے مطابق ایسے تمام ممبران سے جرمانہ اور سر چارج وصول کرنے میں حق بجانب ہو گی۔جن کی قسطیں 6 ماہ سے زائد عرصے سے واجب الادا ہیں!
(آپ کا تعاون پروجیکٹ کی کامیابی ہے)

*منجانب: روڈن انکلیو*
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں-
📱+92-333-1531999

24/02/2023

AlhamdulilAllah

2023 is the year of development.

14/02/2023

# I-❤️-RudnEnclave

28/12/2022

(Surcharge Notice)

Dear valuable members!
As Rudn-Enclave already announced that Year-2023 will be our year of development and delivery before the scheduled time (InshAllah) we cannot achieve this milestone without your support so all members are requested to submit their installments in time -
After deadline (31-December 2022) management may levy surcharges / penalty as per company policy to all such members whose installments are still overdue for more than 6-months !
Your cooperation in this regards will be highly appropriated please !

Feel free to Contact -
0333 1531999

Address

Islamabad

Telephone

+923331531999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rudn Enclave posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rudn Enclave:

Share