Al Qari Education

Al Qari Education Al Qari Online Education
00923033723620

Welcome to " Al Qari Online Education "🕋Quran Teacher for kids 🕌 📣 We Teach ONLINE QURAN and all education .1.From Basic...
14/06/2023

Welcome to " Al Qari Online Education "

🕋Quran Teacher for kids 🕌
📣 We Teach ONLINE QURAN and all education .
1.From Basic(Norani Qaeda) to End With Tajweed.
2.Masnoon Duaas
3.Namaz
4.Islamic Knowledge
5.Ahadis
And much more .
we teach on Skype,zoom..etc through screen share.
>3 Days free trial Classes For your satisfaction.
>Highly Educated English Urdu and Hindi Speaking Staff
>Male&Female Tutors available.






















Cantact us
00923033723620

https://www.facebook.com/profile.php?id=100090193923382&mibextid=ZbWKwL

06/06/2023

Contact us for Online Quran Education at home

Al Qari Online Education

1.Norani Qaida with Tajweed
Naazra Quran
Memorization
Recitation
Tafseer e Quran ( word to word meaning)
2.Masnoon Dua's
3.Namaz
4.Islamic Knowledge
5. 40 Hadiths

28/05/2023

بھٹو شہید کے دور میں شروع کیا گیا ایٹمی پروگرام جو مسلم لیگ کے دور میں مکمل ہوا ۔
بھارت کے ایٹمی دھماکے کے جواب میں ریاست پاکستان نے مسلم لیگ کے دور حکومت میں28مئی1998ء کو چاغی(بلوچستان)کے مقام پر ایٹمی دھماکے کر کے عالم اسلام کا پہلا ایٹمی ملک بنا۔اسی مناسبت سے 28مئی کو یوم۔تکبیر منایا جاتا ہے۔

26/04/2023

https://bit.ly/3LypO4w
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔
اللہ تبارک وتعالی کا ارشاد ھے
ترجمہ۔قرآن کی تلاوت کرو ٹہر ٹہر کر(تجویدسے) سورت المزمل
دور حاضر میں جدت اور جدید سہولیات سے استفادہ کیلیے یہ تحریر مرتب کی جارھی ھے۔

بچوں کی تعلیمی اصلاح کیلیے مرحلہ وار لنک دیے جارہے ہیں۔

*۔ابتدائ بچوں کو نورانی قاعدہ کیلئے استفادہ حاصل کریں۔

https://youtu.be/jWNZjAm88Bg

*۔بچوں کو چھے کلمے یاد کروانے کیلیے ۔۔

https://youtu.be/GDhJYALrKAw

بچے کی تجوید بالکل کمزوز ہے تو۔۔۔

https://youtu.be/6fmut-HTGF0

بچے کی تجوید ٹھیک ہو تو لہجہ بنانے کیلئے

https://youtu.be/jNdWHioEbcg

https://youtu.be/KCnCpyXWeKI

بچے کی تجوید اور لہجہ مظبوط ہو تو روانگی بہتر کریں۔
https://youtu.be/Q1-C9KLK90w

https://youtu.be/--s7pqQ6LVU

https://youtu.be/GOUYaHpAJd4

اس تحریر سے خود بھی فائدہ حاصل کریں اور دوست احباب سے بھی شیئر کریں۔

آنلائن اکیڈمیز کے تمام پرنسپل حضرات اپنے اساتذہ کو ان ویڈیوز سے لازمی ٹریننگ دیں۔

قرآن اور علم تجوید کے متعلق کسی بھی قسم کے سوالات کیلیے قاری صاحب کے نمبر پر رابطہ کریں۔

https://bit.ly/3LypO4w

تحریر کنندہ۔
قاری محبوب کبریاء
رحیم یار خان پاکستان
پرنسپل۔القاری آنلائن ایجو کیشن۔
00923033723620

جاری کردہ۔ایڈمن

22/03/2023

حفاظِ کرام متوجہ ہوں !📢📢
رمضان المبارک الحمدللّٰہ سایہ فِگن ہونے کو ہے اور یہ صیام کے ساتھ قرآنِ کریم کا مہینہ ہے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تجوید اچھی ہوجائے تو شیخ محمود خلیل الحصری اور شیخ صدیق المنشاوی رحمہم اللّٰہ کو سُنیں
اگر روانی میں بہتری چاہتے ہیں تو شیخ محمدایوب رحمہ اللّٰہ ، شیخ سعودالشریم اور شیخ ماہر المعیقلی کو سُنیں
اور اگر چاہتے ہیں کہ روانی بھی خوب ہو مگر تجوید و تلفظ عمدہ رہے تو سلسلہ رحیمیہ پانی پتی کے عظیم قاری حضرت قاری المقری محمد عبداللّٰہ بن استاذالقراء قاری رحیم بخش رحمہما اللّٰہ کو سُنیں
یاد رہے !! اچھا پڑھنے کے لیے اچھا سُننا بہت ضروری ہے ✅💯
القاری ایجوکیشن۔
0303.3723620

Al Qari Online Education
00923033723620

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qari Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category