Islamabad Estate Agents Association - IEAA

Islamabad Estate Agents Association - IEAA IEAA

28/10/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mohsin Naeem, Karamat Hussain, Shaukat Hussain Shaukat Hu...
01/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mohsin Naeem, Karamat Hussain, Shaukat Hussain Shaukat Hussain, Ghazanfar Abbas, Sohail Khan, AG Awan, Usman Ali Randhawa

Big shout out to my newest top fans! 💎 Zeeshan Tanoli, Rana Sajid, Tahir Naveed, Muhammad Rizwan, Salman Saleem DawarDro...
22/07/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Zeeshan Tanoli, Rana Sajid, Tahir Naveed, Muhammad Rizwan, Salman Saleem Dawar

Drop a comment to welcome them to our community, fans

سی ڈی اے آکشن بری طرح ناکام۔۔۔رئیل اسٹیٹ برادری اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔۔۔
16/07/2025

سی ڈی اے آکشن بری طرح ناکام۔۔۔
رئیل اسٹیٹ برادری اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔۔۔

04/07/2025

� اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں سی ڈی اے کے خلاف اہم کنونشن

آج اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں ایک اہم کنونشن منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر آئی سی سی آئی ناصر قریشی صاحب نے کی، جبکہ صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن سردار طاہر محمود کی خصوصی شرکت اور قیادت میں اسلام آباد کی تمام اہم ریل اسٹیٹ لیڈرشپ اور نمائندگان نے شرکت کی۔

🛑 اس اجلاس میں یکم جولائی 2025 کو جاری کیے گئے سی ڈی اے کے نوٹیفکیشن — جس میں ٹرانسفر فیسز میں ناروا اور غیر منصفانہ اضافہ کیا گیا — کو مکمل طور پر مسترد کر دیا گیا۔

💬 تمام شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ:

“ہم کسی صورت اس عوام دشمن اقدام کو قبول نہیں کریں گے۔
یہ فیصلہ وزیراعظم پاکستان کے ویژن، قومی اسمبلی کے فنانس بل، اور ہاؤسنگ ریلیف پالیسی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔”

📣 فیصلے کے نکات:

✅ سی ڈی اے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی
✅ اس فیصلے کی واپسی تک بھرپور احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی
✅ اسلام آباد کے ایم این ایز، سینیٹرز، اور ہاؤسنگ ٹاسک فورس سے فوری ایکشن لینے کی اپیل کی جائے گی

🛑 یہ صرف فیس کا معاملہ نہیں — یہ خریدار کے حق، سرمایہ کاری کے ماحول، اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بقاء کا سوال ہے!
📍 ہم متحد ہیں، اور یہ زیادتی قبول نہیں کریں گے!











09/03/2025

Federal Taxes on Property for Buyers in Pakistan

Address

G-11 Markaz
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Estate Agents Association - IEAA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamabad Estate Agents Association - IEAA:

Share

Category