Haq Sach Deen e Islam

Haq Sach Deen e Islam گروپ بنانے کا مقصد سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و دفاع صحابہ اور اہلبیت

ہمیں روشنی دیتے دیتے ایک چراغ اور بجھ گیا 😭
05/01/2024

ہمیں روشنی دیتے دیتے ایک چراغ اور بجھ گیا 😭

26/12/2023

جس دیکھ کر خدا بھی کہے
ثَانِیَ اثۡنَیۡنِ اِذۡ ہُمَا فِی الۡغَارِ
اُسے صدیق کہتے ہیں
طیب فاروقی

23/12/2023

جس کے لباس کو اتنا پسند کیا جائے کہ جبرائیل بھی وہ پہنے اُس لباس والے کو صدیق کہتے ہیں

19/12/2023

جس کی ایڑی پر نبوت کا لعاب لگے اُسے صدیق کہتے ہیں
از قلم طیب فاروقی

18/12/2023

نبوت جس کی گود میں اپنا سر رکھ کے سو جائیں اس گود والے کو ابوبکر کہتے ہیں

24/11/2023

مُرشد

Address

Islamabad
460000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Sach Deen e Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq Sach Deen e Islam:

Share

Category