Rahib ppp jiyala

Directions

Rahib ppp jiyala Pakistan People's Party

03/09/2026

اپ کے پاس اس وقت ٹائم کتنا ہوا

FB follow. Bbz.Bilawal Bhutto Zardari 🇱🇾🇵🇰💌
26/08/2026

FB follow. Bbz.

Bilawal Bhutto Zardari
🇱🇾🇵🇰💌

26/08/2026
26/08/2026

اپ کون
سے پارٹی کا
ورکر ہیں؟

22/08/2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔

صدر مملکت کو بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر بریفنگ۔

بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے مؤثر روابط ضروری ہیں: صدر زرداری

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑے صوبہ خصوصی توجہ اور وسائل کا حقدارہے: صدر زرداری

بیرونی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوششیں ہر قیمت پہ ناکام بنائی جائیں گی: صدر زرداری

وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا: صدر زرداری

پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر محترمہ فریال تالپور اور بلوچستان کے سابق وزیر میر علی حسن زہری بھی ملاقات میں موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔

22/08/2026

سب سے بدتمیز کونسی جماعت کے لوگ ہیں ؟

22/08/2026

President Asif Ali Zardari held a meeting with a Malaysian delegation led by Malaysia’s Minister for Home Affairs, Saifuddin Nasution bin Ismail, at Aiwan-e-Sadr. The meeting was also attended by Federal Minister for Interior & Narcotics Control Syed Mohsin Raza Naqvi.

Read More: https://ppp.org.pk/pr/37146/

PPP
22/08/2026

PPP

14/08/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری سےایوانِ صدر میں ملاقات۔

وزیراعظم نے صدر کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی۔

‎ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر برائے داخلہ و انسدادِ منشیات سید محسن رضا نقوی، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور سینیٹر شیری رحمان بھی موجود تھے۔

‎وزیراعظم نے صدر مملکت کو مکہ مکرمہ میں سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مابین طے پانے والے تاریخی امن
معاہدے کے حوالے سے آگاہ کیا۔

صدر مملکت نے دفاعی تعاون، علاقائی امن و استحکام اور امتِ مسلمہ کی سلامتی کے فروغ کے حوالے سےسہ فریقی امن معاہدے پر مؤثر عملدرآمد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

صدر زرداری نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط تزویراتی شراکت داری میں ڈھالنے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل سید عاصم منیر کی کاوشوں کو سراہا۔

ملاقات میں داخلی اور خارجی امور سمیت فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور وطنِ عزیز سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

صدر نے موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں عوام کو درپیش معاشی مشکلات میں ریلیف فراہم کرنے، اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل فراہمی اور انہیں مناسب نرخوں پر دستیاب بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

صدر مملکت نے اس امید کا اظہار کیا کہ علاقائی اور عالمی امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی مؤثر سفارتی کاوشوں سے ملک کے عالمی مقام کو مزید تقویت ملے گی اور اس کے مثبت اثرات ملکی معیشت اور عوام کی زندگیوں پر مرتب ہوں گے۔
Asif Ali Zardari ❤️‍🩹
——

Address

Jacobabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahib ppp jiyala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category