shah&shaho

shah&shaho differently

18/05/2024

کھوتا جدوں وی بولے گا چول ہی مارے گا،

14/04/2024

آج ایک پولیس والے نے فیصل آباد اڈے میں کنڈکٹر کو بہت مارا، وجہ پوچھی تو پولیس والے نے بتایا کہ مجھے دیکھ کر کہا کہ (بہاولنگر اے،بہاولنگر اے ) 🤣🤣🤣🤣

13/04/2024

یارو کیا ہو گیا آپ لوگوں کو، چھوٹا بھائی، بڑا بھائی،
ہاں جی کھائی ہے مار، کیا کر لو گے آپ لوگ
🤣🤣🤣🤣

29/03/2024

Reply Please!
سب سے بڑا انڈا دنیا میں کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بوجھو تو جانو

12/03/2024

🤫
ان لڑکیوں کی اتنی اوقات ہے کہ لڑکا خود تو انڈرائیڈ رکھتا ہے، اور جان کو نوکیا 1110
🤣🤣🤣🤣

12/03/2024

الحمدللہ!
پہلی سہری مکمل
تمام مسلمانوں کو مبارک،
اللہ تمام مسلمانوں کو توفیق دے۔ آمین ثم آمین

11/03/2024

Ramzan ka chand nazr AA gia hy
Mubarkaan,
To all Muslims

21/02/2024

Yaar ek baat ki smg ni aaii,
Do loog ek dosry ko apny apny watsup status mian bewafa bewafa suna rhy hain ab pta ni un main sy bewafa Kon hy

17/02/2024

واہ اوے خان ساریاں نوں اپنی اپنی صفائی وچ لا چھڈیائ،
ایہ خان دی صفائی کرن لگے سی، چیف وی لگ گئے صفائیاں دین

17/02/2024

اب دیکھنا الیکشن کمیشن کیا کیا اور کون کون سی صفایاں دیتا ہے، اور رولز جنم لیتے دیکھو

12/02/2024

اب ایک ہی ہل ہے رہ گیا ہے،
ہر انسان کو چاہیئے
،، قیدی نمبر 804 کے کپڑے سلوا کر پہنیں، اور اہتجاج ریکارڈ کروائیں۔
Please Please Please

06/01/2024

نا چاند رہیں گے نا ستارے رہیں گے،
کیا ہم ساری عمر کنوارے رہیں گے،
روز ہوتے ہیں ہزاروں نکاح،
کیا ہماری قسمت میں صرف چھوہارے رہیں گے😭😭😭😭

Address

Jaranwala

Telephone

+923497751420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shah&shaho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category