30/08/2024
*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت جوہرآباد* کےزیراہتمام بسلسلہ تیاری 7 ستمبر گولڈن جوبلی ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان لاہور
*تحفظ ختم نبوت کنونشن*
بتاریخ : 6ستمبر2024 بروزجمعہ،سہ پہر3بجے
بمقام: جامع مسجد نمرہ سیٹلائٹ ٹاؤن2جوہرآباد
*مہمان خصوصی*
فدائےختم نبوت،استاذالعلماء، حضرت مولانا نورمحمدصاحب ہزاروی دامت برکاتہم
*فرقہ ومسلک کوبالائےطاق رکھ کرختم نبوت سےمحبت رکھنےوالےتمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے*
برائےرابطہ:
03004132192
03002757886
03215456907