Sheikh Muhammad Yaqoob PMLN

Sheikh Muhammad Yaqoob PMLN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheikh Muhammad Yaqoob PMLN, Property management company, Jhang Chak.

27/05/2026
09/05/2026

معرکہِ حق: ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں عظیم الشان ریلی 🇵🇰
​ہم ہیں بنیان مرصوص!
​ملک و ملت کی سلامتی اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے، الحاج محمد یعقوب شیخ (امیدوار برائے حلقہ NA-109، مسلم لیگ ن) کی زیرِ سرپرستی ایک بہت بڑی ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
​آئیے! مل کر پاکستان کو مستحکم بنائیں اور اپنی صفوں میں اتحاد کا ثبوت دیں۔ جھنگ کے غیور عوام کو اس ریلی میں شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔
​📅 پروگرام کی تفصیلات:
​تاریخ: 10 مئی، بروز اتوار
​وقت: صبح 9 بجے
​راستہ: جی ٹی ایس پلازہ تا فوارہ چوک، جھنگ
​پاک افواج زندہ باد! 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰

05/02/2026

آج 5 فروری کا دن ہر پاکستانی کے دل میں کشمیریوں کے لیے دھڑکتا ہے، جو ان کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہے۔
یوم یکجہتی کشمیر

03/02/2026

الحاج شیخ محمد یعقوب کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور صاحبزادہ مظفر ایڈووکیٹ سے خوشگوار ملاقات

27/11/2025

انشاءاللہ
UC 88 سیاسی کارنر میٹنگ

24/11/2025

sheikh yaqoob Group

24/11/2025
24/11/2025

Address

Jhang Chak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Muhammad Yaqoob PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share