11/08/2026
ہم اپنا ترازو ٹھیک کر چکے ہیں۔۔۔۔
یہ جملہ ہمیں خود اعتمادی اور عزت نفس کا درس دیتا ہے۔ بہت دنوں تک ہم لوگوں کو ان کی اصل قیمت سے زیادہ تولتے رہے انہیں اپنے سے بڑا سمجھتے رہے، ان کے پیچھے بھاگتے رہے، ان کی قدر کرتے رہے جبکہ وہ اس کے مستحق نہیں تھے۔
لیکن اب ترازو ٹھیک ہو چکا ہے اب ہم جانتے ہیں کہ کون کتنی قیمت رکھتا ہے۔ اب ہم کسی کو اس کی حیثیت سے زیادہ اہمیت نہیں دیں گے، نہ کسی کو کم۔ یہ جملہ ہمیں بتاتا ہے کہ لوگوں کو پرکھنا سیکھو اور پھر اسی مطابق ان سے وابستہ رہو۔