05/09/2023
🚩 *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٙنِ الرّٰحِیْم*♦️
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ💔 وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*
السلام علیکم
‼️ 🏴🚩🏴
*فَرمَانِ مَعصُوم مُولائے*
*کائنَات اَمِیرالمُومَنِین*
*اِمام عَلِی اِبنِ ابیِ طَالِب*
💔 *(عَلِیہ السَّلاَم)*
♦️جو چیز سب سے زیادہ جلدی سزا کی وجہ بنتی ھے وہ ھے جھوٹی قسم ♦️
( سرچشمہ حکمت ص200)