Muhammad Yousuf Qadri

Muhammad Yousuf Qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Yousuf Qadri, Real Estate, Karachi.

تمام عاشقان رسول کو یوم آزادی مبارک ہو
13/08/2022

تمام عاشقان رسول کو یوم آزادی مبارک ہو

06/08/2022
02/08/2022

میرا بادشاہ حسین ہے

26/07/2022

*🌹لائبریری کے لیے کتب🌹*

ایک فارغ التحصیل عالِم کے پاس لائبریری میں درج ذیل کتب کا ہونا اور وقتاً فوقتاً ان کا مطالعہ کرنا بہت ضروری اور مفید ہے :

*تفسیر کی کتب :*
1- تفسیر بغوی (عربی) : 4 جلدیں
2- تفسیر صراط الجنان : 10 جلدیں

*حدیث کی کتب :*
1- صحیح بخاری
2- صحیح مسلم
3- جامع ترمذی
4- سنن ابو داؤد
5- سنن نسائی
6- سنن ابن ماجہ
7- مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح
8- نزھۃ القاری شرح صحیح البخاری
9- شرح معانی الاثار المعروف طحاوی شریف

*عقائد کی کتب :*
1- عقائدِ نسفیہ
2- شرح عقائدِ نسفیہ
3- النبراس
4- جاء الحق
5- کفریہ کلمات کے بارے سوال جواب

*سیرت کی کتب :*
1- اَلرَّوْضُ الْاُنُف : 4 مجلدات
(اس میں کل تین کتابیں ہیں، سیرت ابنِ اسحاق اس کا متن ہے، سیرت ابن ہشام اس کی شرح ہے اور الروض الانف اس شرح کی شرح ہے).
2- سیرت سید الوری قاضی عبدالدائم
3- مدارج النبوہ
4 - شفا شریف
5 - خصائص کبریٰ
6 - سبل الہدی والرشاد
7 - جامع المعجزات امام نبہانی

*فقہ کی کتب :*
1- مختصر القدروی
2- اللباب فی شرح الکتاب
3- کنزالدقائق
4- فتاوی شامی
5- جِدُّالْمُمْتَار علی ردالمحتار
6- فتاویٰ عالمگیری
7- فتاویٰ رضویہ
8- بہارِشریعت
9- فتاویٰ امجدیہ
10- فتاویٰ فیض رسول
11- فتاویٰ نوریہ
12- فتاویٰ عبیدیہ

*تصوف کے لئے کتب :*
1- فتوح الغیب
2- کشف المحجوب
3 - احیاء العلوم

*تاریخ کی کتب :*
1- البدایہ و النہایہ
2- تاریخ طبری
تاریخ کی کتب پر اتنا اعتماد نہیں کرنا چاہیے مگر البدایہ و النہایہ باقی کتبِ تاریخ سے نسبتاً بہتر ہے.

*نوٹ :*
اس پوسٹ کا مواد مفتی غلام رسول قاسمی صاحب کا ایک بیان لیکر کچھ ترمیم و اضافہ کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے اور چند کتب کا اندراج عزیزالقدر علامہ اکبر مدنی صاحب (اوکاڑہ) کی مشاورت سے کیا گیا ہے.
کتبہ
*ابواُسَیْدعبیدرضاعطاری مدنی رئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی*

27/04/2022
updated

حضور علیہ الصلواۃ والسلام کی پیاری سیرت
23/07/2022

حضور علیہ الصلواۃ والسلام کی پیاری سیرت

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Yousuf Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category