The Ab Aagha

The Ab Aagha House Painting | Villa | Flat | Interior & Exterior
Karachi 📍
Contact: WhatsApp +923238900521
Call +923151132793

🎨 Professional Painting Services in KarachiGhar ho ya flat, hum aapko clean, smooth aur long-lasting paint finish dete h...
01/04/2026

🎨 Professional Painting Services in Karachi
Ghar ho ya flat, hum aapko clean, smooth aur long-lasting paint finish dete hain.
✔ Interior & Exterior Painting
✔ Wall Design & Texture
✔ Reasonable Price
Call 03151132793

02/11/2025
06/07/2023

مدد کرنے والا اولاد دینے والا شفاءدینے والا رزق دینے والا زندگی اور موت دینے والا مشکل کشا حاجت روا صرف ایک اللّه ہے☝

سنو اے خوبصورت اور پیارے دل۔۔سنو رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل ۔۔تم لوگوں کو دیکھ کر اپنا موازنہ کیوں کرتے ہو ۔۔کی...
17/03/2022

سنو اے خوبصورت اور پیارے دل۔۔
سنو رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل ۔۔
تم لوگوں کو دیکھ کر اپنا موازنہ کیوں کرتے ہو ۔۔
کیا پتہ وہ شخص جو تمہیں کہتا ہے کہ معجزے ہوتے ہیں، وہ اپنی زندگی میں کئی معجزوں کے انتظار میں ہو۔۔
وہ شخص جو تم سے کہتا ہے کہ دعائیں ہر حال میں قبول ہوتی ہے ،وہ خود نجانے کتنی دعاوں کی قبولیت کے لئے ہر روز آسمان کو تکتا ہو۔۔
وہ شخص جو تمہیں کہتا ہے کہ صبر کرو صبر والوں کے ساتھ رب ہے وہ خود نجانے اپنی زندگی میں کتنی بار ٹوٹا ہو۔۔
وہ جو تمہیں کہتا ہے کہ رب سب کی سنتا ہے سب کی آرزوئیں پوری کرتا ہے ؟نجانے اس نے آرزو سے کتنی بار دھوکہ کھایا ہو۔۔
اے دل ایسا نہیں ہوتا کہ جو تسلی دیتے ہیں وہ بکھرتے نہیں ،جو یقین رکھتے ہیں ان کا اپنا یقین نہیں ڈگمگاتا ،یقین مانوں روشنی دینے کے لئے پہلے خود جلنا پڑتا ہے ۔۔
سہارا دینے کے لئے بوجھ اٹھانا پڑتا ہے ۔۔
اور فصل دینے سے پہلے زمیں کو خود اپنا سینہ چیرنا پڑتا ہے ۔۔
اے دل اس لئے کبھی کوئی ایسا دیکھو کہ جو تمہیں یقین دے تو چپکے سے دعا دے دیا کرو کہ رب یقین دینے والوں کے یقین کو پکا کرے....

08/03/2022

Tum se buhat kuch kehna he

Time is what we want most , but what we use worst . The Aagha
06/02/2022

Time is what we want most , but what we use worst . The Aagha

funny videos

Address

Bahadurabad Karachi
Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ab Aagha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Ab Aagha:

Share

Category