04/09/2026
وَمَن يَتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ
جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ پیدا فرما دیتا ہے اور اسے وہاں سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ 🤲✨
اللہ پر مکمل بھروسہ رکھیں، وہی بہترین کارساز ہے۔
📖 سورۃ الطلاق: آیات 2–3
🤍 Waris Associates Real Estate & Builders
#رزق #تَوَكُّل