21/07/2026
3. صبر کا اجر ہمیشہ بہترین ہوتا ہے ✨
َاصْبِرْ كَمَا يَصْبِرُ أُولُو الْعَزْمِ” 🤍
جو لوگ باتیں کرتے ہیں، انہیں کرنے دیں۔ آپ اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، صبر اختیار کریں، کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہر آزمائش میں صبر اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻