Itzaz ahsan bahria town Karachi & Lahore

Itzaz ahsan bahria town Karachi & Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Itzaz ahsan bahria town Karachi & Lahore, Real Estate, bahria town Karachi, Karachi.

The Messenger of Allah, Muhammad SAW said, “Whoever builds a mosque for Allah, Allah will build for him a house like it ...
16/06/2019

The Messenger of Allah, Muhammad SAW said,

“Whoever builds a mosque for Allah, Allah will build for him a house like it in Paradise.”

Beautiful view of Grand Jamia Mosque, the 3rd Biggest Mosque of the World after Makkah and Madina
at Bahria Town Karachi, Pakistan by Mr. Malik Riaz Hussain.

14/05/2019

Good news for real estate sector

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کی منظور
دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم کی منظوری دے دی۔ ایمنسٹی سکیم آرڈیننس کے ذریعے نافذ کئے جانے کا امکان ہے۔

دستاویز کے مطابق غیر ظاہر شدہ آمدن پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح 25 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد کی جائے گی۔ سکیم کا پہلا مرحلہ رواں سال 30 جون تک ہوگا، اس دوران زیوارت، گاڑیاں، اکائونٹس، قیمتی اشیاء اور آمدن ظاہر کرنے پر کل مالیت کا 5 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

30 ستمبر تک دوسرے مرحلے میں کوئی بھی شہری 10 فیصد ٹیکس دے کر ایسے غیرقانونی اثاثے قانونی بناسکتا ہے۔ سکیم کا تیسرا مرحلہ اکتوبر سے 31 دسمبر 2019ء تک ہوگا، اس مرحلے سے فائدہ اٹھانے والوں کو 20 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔

دستاویز کے مطابق جائیدادوں کو قانونی بنانے کے لیے
30 جون تک گھر، پلاٹ، دکان، فلیٹ یا زرعی زمین کی کل مالیت کا صرف ایک فیصد ادا کرنا ہوگا۔

30 ستمبر تک 2 فیصد اور 31 دسمبر تک 4 فیصد ٹیکس ادائیگی سے جائیداد کلئیر ہو جائے گی۔

بیرون ملک اثاثے کلئیر کرانے سے پہلے انھیں پاکستان منتقل یا پاکستان بنائو سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔

سکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کے نام خفیہ رکھے جائیں گے، مسودے میں واضح کیا گیا ہے کہ اس کے بعد کالا دھن سفید کرنے کی کوئی نئی سکیم جاری نہیں ہوگی۔

قبل ازیں مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ایمنسٹی سکیم کے ترمیمی مسودے کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد منظوری دی گئی۔

شرکا اجلاس کو بتایا گیا کہ کالا دھن سفید کرنے کے لیے ایسٹ ڈکلئیریشن آرڈیننس 2019 کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے.

Bahria town Karachi
11/04/2019

Bahria town Karachi

Address

Bahria Town Karachi
Karachi
75500

Telephone

+923216210987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itzaz ahsan bahria town Karachi & Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category