Abdul wadood khattak

Abdul wadood khattak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul wadood khattak, Real Estate, Jehangiri karak Khyber pakhtonkhwa, Karak.

27/07/2026
27/01/2026

اعلان فوتگی ویلج تحت نصرتی
(پوس لکڑکی ) جینا خان وفات ہوچکا ہے نماز جنازہ ان شاءاللہ آج مورخہ 27 جنوری بروز منگل بوقت تین بجے ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائے آمین

,اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائے آمین
27/01/2026

,اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائے آمین

16/05/2025

اعلان جنازہ ۔گاؤں۔ایماری کلہ۔۔آزادخان کی بیوی . الحافظ خوشبو محل والے مولانا طارق کی والدہ محترمہ ،،صوبیداد میجر عباس خان اور ماسٹر عبد الرشید کی بھابھی وفات ھو چکی ھے ۔نمازِ جنازہ
اج 16 مئی بروز جمعہ صبح 8 بجے ادا کی جائے گی ۔اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرما ویں ۔

اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائیں آمین
16/11/2024

اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائیں آمین

07/11/2024

آج صبح جہانگیری سے لے کر کوہاٹ کے درمیان مقابل شاہ خٹک کے گاڑی سے سلے ھوئے زنانہ کپڑے گر گئے ہیں۔اگر کسی کو ملے ھو تو برائے مہربانی مقابل شاہ خٹک فون 03005974378/03449147734 پر رابطہ کرے

07/11/2024

حاجی بانڈہ شواسی کلہ مظہر حیات کا والد گل دراز وفات پا گیا ہے نماز جنازہ آج مورخہ 07 نومبر بروز جمعرات صبح 10بجے ادا کی جائے گی

06/11/2024

اعلان جنازہ
مچکی بانڈہ:محمد خان وفات پا چکا ہے نماز جنازہ آج بوقت عصر 4:00 بجے ادا کی جائے گی ۔ اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائیں آمین

Address

Jehangiri Karak Khyber Pakhtonkhwa
Karak

Telephone

+923339710971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul wadood khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category