Royal associates & Marketing

Royal associates & Marketing we are providing the best sale of property and durable construction in all over Pakistan.

07/05/2026

*🚨 بریکنگ نیوز برائے رئیل اسٹیٹ سیکٹر🚨*

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7E کالعدم قرار دے دیا ✅

📌 ایف بی آر کی سیکشن 7E بحال کرنے کیلئے تمام اپیلیں بھی خارج

📌 سیکشن 7E کے تحت کیے گئے تمام اقدامات بھی کالعدم قرار

📌 خالی اور زیرِ استعمال نہ ہونے والے پلاٹس پر عائد ٹیکس بھی ختم

*یاد رہے کہ:*
پشاور، بلوچستان اور اسلام آباد ہائی کورٹس پہلے ہی سیکشن 7E کو کالعدم قرار دے چکی تھیں، جبکہ لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسے آئین کے مطابق قرار دیا تھا۔

*اب وفاقی آئینی عدالت نے:*

✔️ شہریوں کی اپیلیں منظور کرلیں

✔️ لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم کردیے

*⚖️ چیف جسٹس امین الدین خان نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا۔*

*🏠 متوقع اثرات:*

✅ پراپرٹی مارکیٹ میں مثبت تیزی
✅ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
✅ خرید و فروخت میں آسانی
✅ خالی پلاٹس رکھنے والوں کیلئے بڑا ریلیف

*📈 ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے یہ ایک تاریخی اور بڑا ریلیف قرار دیا جا رہا ہے۔*

https://www.facebook.com/share/17PqsytUcF/
28/04/2026

https://www.facebook.com/share/17PqsytUcF/

Last Chance to Secure Pre-Launch Rates – Save Big Before 5th may
Don’t miss this golden opportunity to invest in Al Ghani Garden Phase 7 – Zavia Precinct at pre-launch prices!
_____
Contact NOW
0315 7274040
_____
For booking 3 & 5 Marla Residentails & Commercial Plots
ADDRESS: DHA Phase 6 CCA 1 Commercial - Building 67
____

24/04/2026
17/04/2026

‎الغنی گارڈن فیز 7 — دریائے راوی کے داخلی راستے پر واقع ایک لگژری رہائشی سوسائٹی ✨
‎اب اپنے خوابوں کا گھر بنائیں ایک بہترین لوکیشن پر 🏡
‎صرف 400,000
روپے سے بکنگ شروع
Monthly Installment/ 15,000 ( 5000 Each Marla )
آج ہی بکنگ کروائیں اور پر سکون، جدید اور محفوظ زندگی کا آغاز کریں!
_______
Phone No: 0315 7274040
Phone No: 0333 8745432
____

08/04/2026

Address

Lahore
54792

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal associates & Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Royal associates & Marketing:

Share

Category