LDA City Lahore

LDA City Lahore پنجاب کا سب سے بڑا پراجیکٹ
66 ہزار کنال پر مشتمل رہائشی منصوبہ
ضروریات زندگی کی ہر ضرورت و سہولت سے اراستہ

21/07/2023
Guess this location in Lahore???
20/07/2023

Guess this location in Lahore???

Beautiful Lahore
20/07/2023

Beautiful Lahore

Lda city Lahore....Development work on process....
20/07/2023

Lda city Lahore....
Development work on process....

مورخہ:30اگست 2022.وائس چیئر مین ایل ڈی اے نعیم الحق کا ایل ڈی اے سٹی سکیم کا دورہ ۔ ممبر گورننگ باڈی انجینئر عامر ریاض ق...
30/08/2022

مورخہ:30اگست 2022.

وائس چیئر مین ایل ڈی اے نعیم الحق کا ایل ڈی اے سٹی سکیم کا دورہ ۔

ممبر گورننگ باڈی انجینئر عامر ریاض قریشی بھی وائس چیئرمین کے ہمراہ تھے۔

چیف انجینئر ون اسرار سعید نے وائس چیئر مین کوایل ڈی اے سٹی میں جاری کاموں کے بارے میں بریفنگ دی۔

ایل ڈی اے سٹی کے مختلف پیکجز پرڈویلپمنٹ جاری ہے ۔بریفنگ

پیکج ایک سے چار کا 65فیصداورپیکج چھ کا 83فیصد کام مکمل ہو گیا ہے ۔ بریفنگ

چناب روڈ کی توسیع کا 80فیصد کام مکمل ہو گیا ہے ۔ بریفنگ

ایل ڈی اے سٹی جناح سیکٹر میں بجلی، سیوریج اور ہارٹی کلچر کے کاموں کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

وائس چیئر مین ایل ڈی اے نعیم الحق نے ترقیاتی کاموں اور لینڈ ایکوزیشن کے معاملات کاجائزہ لیا۔

ایل ڈی اے سٹی میں ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں۔ وائس چیئر مین ایل ڈی اے

بجلی،سیوریج، گیس سمیت دیگر یوٹیلیٹی سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔نعیم الحق

چیف انجینئر ون اسرار سعید ،ڈائریکٹر ایل ڈی اے ودیگر ایل ڈی اے افسران اور کنٹریکٹرزبھی موجود تھے۔

Urgent for sale5 marla residential file LDA city LahoreLow boudght file availablePlz give me offer with token03265012345
19/08/2022

Urgent for sale

5 marla residential file LDA city Lahore

Low boudght file available

Plz give me offer with token

03265012345

Foundation work for underground electrification of Jinnah sector has physically started
17/08/2022

Foundation work for underground electrification of Jinnah sector has physically started

الحمداللہ ایل ڈی اے سٹی لاہور میں انڈر گراؤنڈ بجلی کی ترسیلات کے لیے پہلی ڈی پی لگ گئی...انشاءاللہ بہت جلد قبضہ ملنے جا ...
13/08/2022

الحمداللہ ایل ڈی اے سٹی لاہور میں انڈر گراؤنڈ بجلی کی ترسیلات کے لیے پہلی ڈی پی لگ گئی...
انشاءاللہ بہت جلد قبضہ ملنے جا رہا ہے اور گھر بنانے کی اجازت ہوگی....

03265012345

11/08/2022

نئے تعینات ڈی جی ایل ڈی اے کی میڈیا سے ایل ڈی اے سٹی لاہور کے حوالے سے گفتگو

Electrification works have commenced in LDA City after ratification of Grid Station sites by LESCO..Town planning demarc...
11/08/2022

Electrification works have commenced in LDA City after ratification of Grid Station sites by LESCO..

Town planning demarcation for coomencement of electrification works in LDA city is in progress.

More information

03265012345

اطلاع عام
10/08/2022

اطلاع عام

Address

Lda City Kahna Gajumata Ferozpur Rod Lahore
Lahore
53100

Telephone

+923265012345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LDA City Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LDA City Lahore:

Share