05/03/2024
*خبر غم*
شیخ الحدیث والتفسیر استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا مفتی اعظم پاکستان مفتی گل احمد عتیقی صاحب رحمۃ اللہ علیہ قضاۓ الہی سے وصال فرما گئے ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔۔۔
الحمدللہ حضرت سے ملاقات کی سعادت ملی بڑی کریمی فرمائی بڑی شفقت فرمائی 😭😭😭