13/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی — 14 اگست
میرے پیارے وطن پاکستان کو یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚
یہ مٹی ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری امید ہے۔
آئیے آج کے دن عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ایمانداری اور محنت کے ساتھ ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور خوشحال رکھے، اور اسے امن و ترقی کی راہ پر گامزن فرمائے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚
پاک فوج پائندہ باد! 🇵🇰