World News HD Pakistan

Directions Contact the business

World News HD Pakistan Daily News Every day Pakistan

14/10/2026

سیالکوٹ سے بیورو چیف چوہدری عمر رزاق کی اس رپورٹ کے مطابق،،پس رور کے علاقہ تھانہ پھلورہ کی حدود گاؤں ورسالکے میں نماز کے لیے مسجد جانے والے 85 سالہ بزرگ کو نامعلوم ملزم نے قتل کر دیا۔

14/10/2026

رپورٹ:بیورو چیف چوہدری عمر رزاق ۔۔۔۔۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کا سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ۔

13/10/2026
13/10/2026

بیورو چیف چوہدری عمر رزاق کی اس رپورٹ کے مطابق،،
اسسٹنٹ کمشنر پس رور کی ہدایات پر محلہ دھوپ سڑی چُونڈہ میں صفائی کی خصوصی سرگرمی کا معائنہ,اسسٹنٹ کمشنر پس رور نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی ہدایات پر محلہ دھوپ سڑی چونڈہ میں صفائی کی خصوصی سرگرمی کا معائنہ کیا

11/10/2026

ڈسٹرکٹ رپورٹر ظفر اقبال کی اس رپورٹ کے مطابق،پاکپتن کے نواحی گاؤں چک نمبر 8 ایس پی کے قریب رات کے وقت آسمانی بجلی گرنے سے غریب کسان کی دو قیمتی بھینسیں جاں بحق ہو گئیں۔ لاکھوں روپے مالیت کے مویشیوں کے اچانک ہلاک ہونے پر متاثرہ خاندان غم سے نڈھال ہے۔

11/10/2026

بیورو چیف چوہدری عمر رزاق کی اس رپورٹ کے مطابق،، وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی پبلک سیکرٹریٹ اڈھا میں عوامی ملاقاتیں
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے اپنے پبلک سیکرٹریٹ اڈھا میں حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے معززین اور شہریوں سے ملاقاتیں کیں

11/10/2026

بیورو چیف چوہدری عمر رزاق، کی اس رپورٹ کے مطابق،، ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس،ایم پی اے PP-52 سمبڑیال محترمہ حنا ارشد وڑائچ صاحبہ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس ڈی سی آفس سیالکوٹ میں منعقد ہوا۔

11/10/2026

رپورٹ: انچارج نمائندگان محمد سلیم کھوکھر ۔۔۔۔
عارف والہ میں دو روز سے لاپتہ دس سالہ بچے زعیم کی لاش برآمد ہوگئی ۔ بچے کے مبینہ قتل کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے پاکپتن روڈ ٹریفک کے لیے بند کردی۔عارف والا میں تھانہ سٹی کی حدود سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والے دس سالہ زعیم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

11/10/2026

چوہدری عمر رزاق کی اس رپورٹ کے مطابق،،
سیالکوٹ: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا دورہ، صدر چیمبر خاور حسین سیال کی جانب سے گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے چیمبر کی بلڈنگ میں ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کیا،

Address

Gulberg
Lahore
57480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World News HD Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World News HD Pakistan:

Shortcuts

Share