Apni Property

Apni Property A great team with Passion, integrity, accountability which always tried to deliver its best to their customers with full integrity.

10/03/2026

Jald hi app log ab property ko lay k hakoomat sy kafi achi news sunny waly hain
Jasy k Tax kam hona , property k transfer ka process fast karna

Ya ek business cycle hai Paisa Stock market ma jata hai or jab stock market boht hi upr nikal jati hai to wahan pa Investers apny stock sale kar k property ma lagaty hain

Property k oper jan bojh k taxes lagaiy thy taky market neechy hi lagi rahy
or Jab stock market ma sab big fishes paisa bana lain to phr Property ma taxes kam kar k start ka khud buying kar li jiay or Jab logon ko pata chaly tab tak rate high kar k nikal jian or ya atleast 5 6 Saal tak boom rehta hai

Stock Up , property down
Stock down property up

Ya sab jan bojh k kia jata hai

Soon ab apko Stock market Crash hoti nazar any wali hai

28/10/2025

Room mate required at Faisalabad Wapda City

کل میرا زندگی سے نیا تعارف ہوا۔ فیصل ٹاون مون مارکیٹ میں میں نے ایک ایسا واقعہ دیکھا جس نے مجھے جھنجھوڑ دیا۔ شاید اگر می...
08/07/2025

کل میرا زندگی سے نیا تعارف ہوا۔ فیصل ٹاون مون مارکیٹ میں میں نے ایک ایسا واقعہ دیکھا جس نے مجھے جھنجھوڑ دیا۔ شاید اگر میں اس کو ویڈیو کی صورت میں ریکارڈ کرتی تو بات کی تشریح آسان ہوجاتی مگر میں اس وقت بغیر کسی دباو کے مشاہدے کرنا چاہتی تھی۔
رات کالی ہوچکی تھی ، لوگ کھانے کے بعد چائے کی چسکیاں لگا رہے تھے، کہیں قہقہے اور کہیں زندگی کی تلخیوں پر بات چل رہی تھی۔ منظر وہاں رکا جب گھاس پر سوئے بچے کی اچانک آواز آئی " ٹائم ہوگیا؟ " اس کا تکیہ ٹوٹے جوتے تھے لیکن اس کے چہرے کے اطمینان سے لگ رہا تھا گویا وہ روئی کے گولے ہوں۔ اسکی ماں نے بالوں کا جوڑا بناتے ہوئے جواب دیا " 10 بج گئے نیں اٹھ جا " اور ساتھ ہی ایک ڈبہ اٹھایا۔ بچے نے ایک توڑے میں سے گولڈن جیکٹ نکالی، بٹن ٹھیک کئے اور فوری سیدھا ہوکے بیٹھ گیا۔ ماں نے ڈبے سے گولڈن رنگ اس کے منہ اور گردن پر ملنا شروع کیا۔ وہ ایسے بیٹھا رہا جیسے اس کو کام معلوم ہو اور کسی سیٹ پر پرفارمنس کیلئے جارہا ہو۔ اس کے فوری بعد اس نے ٹوپی پہنی اور درخت کے نیچے پڑے تھیلے میں سے لائٹوں والے جوگر نکال کر پہنے۔ مجھے وہ نڈھال دکھائی دیا مگر اس نے کسی جوان مرد کی طرح خود کو تھپکی دی اور وہاں سے نکل پڑا۔ اسکی ماں دوپٹہ اوڑھ کر وہیں زمین پر سو گئی جہاں اس کا باپ پہلے سے سویا ہوا تھا۔
میں نے گردن موڑ کر اس کا پیچھا کرنا شروع کیا۔ وہ ایک ٹیبل پر گیا اور اچانک روبوٹ بن گیا۔ بچہ بہت چھوٹا تھا لوگ فوری پیسےدے رہے تھے۔ کچھ دیر میں میری باری آئی وہ ایسے ہی مخصوص انداز میں مجھ تک پہنچا میں نے اس سے پیار سے پوچھا " تھک گئے ہو؟ اس نے کچھ لمحے مجھے دیکھا اور بڑی بردباری سے کہا " نہیں " میں نے اس کی ٹوپی کو سرکاتے ہوئے پوچھا سکول جاو گے؟ اس بار اس نے ایک لمحہ بھی نہیں لیا اور ذرا اونچی آواز میں کہا " نہیں "
پھر وہ خاموش کھڑا رہا وہ میرے لیے آج بہت سے سوال چھوڑ گیا تھا کیونکہ اس کی نم آنکھیں، تھکا ہوا چہرہ ،دوسری طرف سوئے ہوئے اس کے ماں باپ اور بہن بھائی اسکی ہمت نہیں آزمائش تھے۔ اسکا لہجہ بہت تکلیف دہ تھا۔
وہ وہاں سے چلا گیا۔زندگی کے 5 سال نے اسکو 50 سال کا درد دیا تھا۔

تھوڑی ہی دیر بعد اس نے سوئے ہوئے باپ کو جگایا اور مدھم آواز میں کہا۔ یہ لو پیسے، اب کھانا کھائیں؟

میں ہرگز نہیں کہہ رہی کہ وہ قابل ترس ہے مگر میں نے اسکے حوصلے سے سیکھا کہ زندگی ہر طور جینا ہوتی ہے۔

ملتان سول لائنز کالج کے سابقہ پرنسپل ڈاکٹر باقر جعفری کے دو جوان بیٹے ڈاکٹر محمد علی اور انجینئر جعفر حسن ملتان سے تلمبہ...
07/07/2025

ملتان سول لائنز کالج کے سابقہ پرنسپل ڈاکٹر باقر جعفری کے دو جوان بیٹے ڈاکٹر محمد علی اور انجینئر جعفر حسن ملتان سے تلمبہ آتے ہوئے ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے۔ ڈاکٹر صاحب کے صرف دو ہی بیٹے تھے جبکہ ایک بیٹی حادثے میں شدید زخمی ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں کے درجات بلند فرمائے اور زخمی بہن کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے کنٹرول سے باہر ہو گئی اور درخت سے جا ٹکرائی۔ کوشش کیا کریں گاڑی احتیاط سے چلائیں تاکہ ایسے المناک حادثات سے بچا جا سکے۔

Punjab government emplyees cooperative housing society near wapda town and on PIA Road lahore 5 marla cornor house for s...
27/04/2022

Punjab government emplyees cooperative housing society near wapda town and on PIA Road lahore 5 marla cornor house for sale in 19 million further contact inbox.
Ground floor 1 bed 2bath 1 kitchen 2 gate parking 1 dinning room uv laminated wood work fresh renovated grey structure house in 2020. Ist floor 2 bed 1 kitchen with accessories 2 bath room 2 terrace.
Second floor 1 bed and one bath. 2 electricity connection. 01 gas connection. 2 water tanks with seprate motors all fans 2 acs 1.5 ton. Cornor house freshly made solod structure and best material used completed in six months.

Contact/WhatsApp 03004888119

2 marla full house availble for rent in walton  family and bachleros both welcome2 bed2 bathKitchenContact/WhatsApp 0300...
27/04/2022

2 marla full house availble for rent in walton family and bachleros both welcome
2 bed
2 bath
Kitchen

Contact/WhatsApp 03004888119

3 or 5 Marla brand new houses available for sale in Al Kabir town phase 1&2 Raiwind road Lahore opposite Lake city near ...
27/04/2022

3 or 5 Marla brand new houses available for sale in Al Kabir town phase 1&2 Raiwind road Lahore opposite Lake city near adda plot
3 bedroom, 4 bathrooms, 2 drawing rooms, 2 kitchen, mummty store and car porch in different different prices

Contact/WhatsApp 03004888119

1 Kenal Brand New  Luxurious Modern  double story House For Sale In DHA phase 6 Block J5 Bedroom 6Bathroom3Kitchen's2Tv ...
27/04/2022

1 Kenal Brand New
Luxurious Modern double story House For Sale In DHA phase 6 Block J
5 Bedroom
6Bathroom
3Kitchen's
2Tv Lounge
Drawing room 2
Parking
Basement
Store
Servant Quarter
Most Beautiful Place
Hot Location🔥
Demand 9.30

Contact/WhatsApp 03004888119

We are offering 3 marla brand new double story House for sale in Davis roadContact/WhatsApp 03004888119
27/04/2022

We are offering 3 marla brand new double story House for sale in Davis road

Contact/WhatsApp 03004888119

3.56 Marla Brand New Home for Sale in Dream Gardens Defence Road Lahore opposite comsats university.👍4Bedtooms👍4Bathroom...
27/04/2022

3.56 Marla Brand New Home for Sale in Dream Gardens Defence Road Lahore opposite comsats university.

👍4Bedtooms
👍4Bathrooms
👍Double kitchen
👍Drawing room
👍Living room
👍Porch

EXCLUSIVE FEATURES
👍LDA APPROVED
👍REGISTERY INTEQAL
👍GATED COMMUNITY
👍CARPETED ROADS
👍24 HOURS SECURITY
👍AMUSEMENT PARK
👍CENTRAL MASJID
👍SPORTS COMPLEX
👍COMMERCIAL COMPLEX
👍PARK TURK SCHOOL
👍BAHRIA UNIVERSITY
👍UNDERGROUND ELECTRIFICATION
👍COMMUNITY CENTER

Contact/WhatsApp 03004888119

Address

Lahore

Telephone

+923004888119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Property posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apni Property:

Shortcuts

Share