Derwesh Health Care Centre

Derwesh Health Care Centre We are Expert in Herbal Products

12/10/2023

*Urban City Lahore*

Old booking *City Oasis*

_AVAILABLE_

*Darwesh property*
A Name you can trust
Mian sagheer CEO
03446476430

29/08/2023

Sirf 175000 May plot Book karavain wo b sirf 225 rupes per day ki insutalment k plan pe..
To abi rabita karain 👇👇👇
Darwesh Property Consultant
A Name You Can Trust
More detail
03446476430
03116362886

"𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐇𝐚𝐫𝐦𝐨𝐧𝐢𝐨𝐮𝐬 𝐋𝐢𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐭 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐒𝐦𝐚𝐫𝐭 𝐂𝐢𝐭𝐲'𝐬 𝐇𝐚𝐫𝐦𝐨𝐧𝐲 𝐏𝐚𝐫𝐤! 🌳🏡🌇Introducing Harmony Park, an exclusive residential...
05/07/2023

"𝐄𝐱𝐩𝐞𝐫𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐇𝐚𝐫𝐦𝐨𝐧𝐢𝐨𝐮𝐬 𝐋𝐢𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐭 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐒𝐦𝐚𝐫𝐭 𝐂𝐢𝐭𝐲'𝐬 𝐇𝐚𝐫𝐦𝐨𝐧𝐲 𝐏𝐚𝐫𝐤! 🌳🏡🌇
Introducing Harmony Park, an exclusive residential enclave within Lahore Smart City. Discover the perfect blend of comfort and convenience in these 3.5 Marla residential plots.

📍 Prime Location: Lahore Smart City
✅ Affordable Booking: Just PKR 370,000/-
✅ 3.5 Years Payment Plan

Embrace a lifestyle that harmonizes nature, community, and modernity. Secure your plot today and embark on a journey of harmonious living.

Contact us now to book your plot and be a part of this visionary development!
📱 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗻𝗼𝘄 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬:
📞 𝗖𝗮𝗹𝗹/𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽: 03446476430

"

جمعہ کی سنتیں
13/01/2023

جمعہ کی سنتیں

10/01/2023
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قہوہ صحت افزاء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔      ایک دوست نے واٹس آپ پر سوال کیا کہ چائے آجکل ہر کوئ پیتا ہے تا کہ سردی...
26/12/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قہوہ صحت افزاء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک دوست نے واٹس آپ پر سوال کیا کہ چائے آجکل ہر کوئ پیتا ہے تا کہ سردی نہ لگے اور کیا چائے کا متبادل ہے جو نقصان نہ دے؟
دوستو اس کا جواب یہ ہے کہ چائے کیفین سے بھر پور ہوتی ہے اسی لئے تو آپ فرحت محسوس کرتے ہیں ،چونکہ یہ ایک فیشن بھی ہے کہ ہر کوئی چائے پوچھتا ہے اور پلاتا ہے ،ویسے بھی اگر مہمان کو جو مرضی کھلا دو اور چائے پیش نہ کرو تو کہتے ہیں ،، (یار فلاں دوست یا رشتے دار کی طرف گیا تھا اور اس کی حالت دیکھو کہ چائے تک کا نہ پوچھا) ۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ فیشن اور مہمان نوازی کا حصہ بن چکی ہے اور چونکہ وطن عزیز میں چائے خانوں کی بہتات ہے ۔ حیدرآباد جانے کا اتفاق ہوا تو دوستوں نے بتایا کہ یہاں ایک پٹھان کی چائے بہت مشہور ہے اور پھر جا کر یہ عقدہ کھلا کہ اس نے چائے کی پتی میں پوست باریک کرکے ملایا ہوتا ہے اور اس کی چائے پینے والوں کو دوسروں کی چائے کا مزہ ہی نہی آتا تھا ۔
دوستو آپ کیلئے موسم سرما کیلئے قہوہ بطور گفٹ تحریر کر رہا ہوں ۔ اس کو پیا کرو ۔ جسم کو سردی ،تھکاوٹ،زکام بلکہ بخار سے بھی محفوظ رکھے گا۔

لیمن گراس 100 گرام،
لونگ 50 گرام،
دارچینی 50 گرام،
اجوائن دیسی 50 گرام،
زعفران 10 گرام ۔
سب اجزاء پیس کر ملا لیں ۔
چائے والی چمچ سفوف کی مقدار ہے دوستو
دو کپ پانی میں ڈالکر اتنا پکائیں کہ ایک کپ رہ جائے ۔ اب اس میں خالص شہد ایک چمچ ملا لیں ۔
مزیدار انرجی سے بھر پور قہوہ تیار ہو جائیگا ۔ نوش کریں ۔ چاہے تو دن میں تین سے چار بار استعمال کریں ۔
سردی ، تھکاوٹ ، کمزوری، زکام، بخار کیلئے بہترین ہے ، قہوہ بھی ہے اور ٹانک بھی ہے ۔
درویش Derwesh Health Care Centre
03116362886

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923116362886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Derwesh Health Care Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category