ARZ.

ARZ. بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
(311)

100% Real Work, Contact fast limited seats are available. ゚
13/09/2024

100% Real Work, Contact fast limited seats are available.

10/02/2024

السلام علیکم ورحـــمۃ اللـــہ وبرکاتـــہ
رَبُّ الْعَالَمِیْن تک پُہنچنے کے لیے
رَحْمتُ الْلعَالَمِیْن کی پَیروی ضَروری ہے

09/02/2024

قبولیت کا منظر قریب ہے
تم شکر کے سجدے کی تیاری کرو۔

جمعہ مبارک!

09/02/2024

‏‎شیر افضل مروت کا نواز شریف کو فون؛
"وڑنا اس کو کہتے ہیں" کہہ کر فون بند کر دیا۔🤣👌

09/02/2024

اگر الیکشن کی جیت کا تعلق ووٹ سے ہے تو تحریکِ انصاف جیت چکی ہے🔥✌️🇧🇫

09/02/2024

08/02/2024

🤣🤣توبہ توبہ اتنے برے انگھوٹے🤣🤣🤣

08/02/2024

*_بیشک۔۔۔!

"جن لوگوں کی زبان ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں خدا کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا۔۔۔!!

07/02/2024

بہت ہی عمدہ سیٹنگ جس سے آپ اچانک ہی سامنے آ جانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئیے اپنی پروفائل سے ہٹا سکتے ہیں ۔ خاص طور پر نوجوان نسل کیلئیے اور ٹین ایجرز کیلئیے ۔
فیس بک سے اچانک غیر اخلاقی اور فحش مواد ہٹانے کا طریقہ۔۔۔
1۔۔۔اپنی فیس بک کے کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔
آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔۔۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں۔ تا کہ فیس بُک پر اچانک سامنے آنی والی غیر اخلاقی، مواد سے بچا جا سکے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khairat Bhat, Khatana Showkat, Noor Fatima, Syed Hassan N...
07/02/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khairat Bhat, Khatana Showkat, Noor Fatima, Syed Hassan Naqvi, Tanvir Ahamd, Mohd Moosa Ansari, Sana Usman, Shahbaz Qureshi, Muhammad Amin Soomro, محمد حسین محمدحسین, Wasi Shahzad, Masood Akhter

06/02/2024

Address

Lahore
38800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARZ. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARZ.:

Share