Arzoo_Writes

Arzoo_Writes Yun gunahon sy parda hat jay
Ae Ibne Adam_o_Hawa k Dil ka Bugaz mit jay

Your home is your glory!AM GARDEN society is launched for those people who can't afford payment plan of any society but ...
11/08/2023

Your home is your glory!
AM GARDEN society is launched for those people who can't afford payment plan of any society but dream of building their own home.
Contact us for more info within comment!

11/01/2023

میں بہت ہوشیار ہوں اپنی لڑائی آپ لڑتی ہوں
میں دل کی بات دیوار پر لکھا نہیں کرتی❤️‍🔥🖤🙂✍️
مصنفہ:-🥀🍁آرزو🍁🥀

11/01/2023

🌹❤️ 🥀♥️نمازِ فجر کی ادائیگی♥️🥀❤️🌹

رات کی گہری چھاپ میں طلوع آفتاب سے قبل جو اللہ کی بارگاہ میں اپنے عشق کی گواہی دینے پر آمادہ ہو گیا بے شک وہ اعلٰی محبت اور ادنیٰ محبت کا فرق واضح جان گیا اور دنیاوآخرت میں بہترین فلاح پا گیا🍂💖🌸💖♥️

مصنفہ:-"آرزو"🍂🍁🥀

11/01/2023

جانتے ہو نور کیا ہے؟
رات کی گہری تاریکی میں ہر چیز جو بے خبر بے سُدھ پڑی ہے اُس گہرے شفاف سناٹے میں اپنی کنویں سے بھی گہری ، بے ڈھنگ ، بے مروت زندگی کا ذکر اُس نور سے کرنا ہے جس سے ہر غم چھٹ جاتا ہے زندگی گہری رات سے ڈھلتے ہوۓطلوع آفتاب کی طرح ہر سوں پھیل جانے والی والی اُس روشنی کی طرح ہو جاتی ہے

مصنفہ
🥀آرزو🪶

11/01/2023

بے رنگ زندگی🪶 ،گہرا سناٹا🌚 ، بےزار شام🌞، نیم بےہوش جاں🍂،

🥀خود کے نام🥀

مصنفہ "آرزو🌸🌼"

08/01/2023

یہ غمِ کاردار زندگی ایک مضرِ اضطراب ہے

نہ کہانی ہے نہ قصہ ہے پھر بھی عذاب ہے

Written by
"آرزو"🥀

22/12/2022

*"عورت کیلئے ضروری ہے ۔*
*کہ گُناہ کرنے سے پہلے ۔ وہ اپنے آپ پہ تَرس ضرور کھائے، کیونکہ گُناہ کرنے والی عورت کو، توبہ کے بعد صرف ﷲ معاف کرتا ہے، لوگ معاف نہیں کرتے۔۔!"*

😑💗💝

18/12/2022

‏جس شخص سے تمہیں محبت ہو جائے، اس کی آخرت کے بارے میں سوچا کرو کہ اسے کس طرح بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ یہی تمہاری محبت کی سب سے بڑی دلیل ہوگی۔

A 🍁R 🥀Z 🌸O 🍂O

15/12/2022

دنیا میں آج تک بن دیکھے کسی کے اتنے دیوانے
پیدا نہیں ہوئے.....،
جتنے "نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم" کے ہیں! --- "❤️🔥😘

12/12/2022

زندگی آسان تب ہو گی جب آپ لوگوں کا سکون برباد کرنا چھوڑ دیں گے

Written by "A 🌸R 🍂Z 🍁O 🥀O"

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arzoo_Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category