16/10/2026
ڈیجیٹل مارکیٹنگ عام پراپرٹی ڈیلنگ سے اتنی ھی تیز ھے جتنا بس سے جہاز ھے بس کا کرایہ لاھور سے کراچی تک 7 ھزار اور جہاز کا کرایہ پانچ گنا زیادہ 35 ھزار ھے اسی طرح عام پراپرٹی ڈیلر کا کمیشن 2 فیصد ھے تو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کمیشن پانچ گنا بڑھ کر 10فیصد ھونا چاھیۓ
لیکن یہ کمیشن نہیں مارکیٹنگ فیس ھونی چاہۓ جوکہ صرف فروخت کنندہ سے ھونی چاہۓ خریدار کیلۓ مارکیٹ اوپن ھونی چائۓ جہاں اسے سستی پراپرٹی نظر آۓ وہ اسے خریدے جہاں مہنگی لگے نہ خریدے کبھی کسی نے نیا جہاز فضامیں بلند کرکے فری سروس دے کر یا جہاز کی سروس دے کر بس کا کرایہ وصول کرکے گاھک بنانے کی کوشش کی ھے جواب یہ ھے کہ نہیں
جو ویڈیو بنا کر فری سروس دے کر اس بزنس کو رنڈی خانہ بنا رھے ہیں
ان جیسی گدھوں کی وجہ سے فراڈی سے فراڈی انسان بھی بروکر کو گالی دے کر خود کو معزز سمجھتا ھے فیسبکی بروکرز سے کہوں گا ڈاکٹر اسرار احمد کی بات کو ھی فالو کرلیں جس میں انہوں نے فرمایا بروکر اور وکیل ایک جیسے ہیں تو وکیل منہ مانگے پیسے مانگ سکتا ھے ایڈوانس فیس لے سکتا ھے تو آپ اپنی تیز ترین سروسز دے کر چند گھنٹوں میں ھزاروں لوگوں تک پہنچانے کا کرایہ لینے کی جرات کب کرو گے
میں مارکیٹ اور بزنس کو خراب کرنے والوں کو انعام کے طور پر حیدرآبادی چوڑیاں بھیج رہا ھوں نہ سمجھے تو سب کے ایڈریس پر بھی بھیج دونگا جو اس فیلڈ کو خراب کر رھے ہیں
میں یہاں حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ھوں کہ وہ ڈیجیٹل پراپرٹی بارے قوانین بناۓ ٹیکس لے اور ایک ریگولیٹری اتھارٹی بناۓ اور ھر ویڈیو لگانے والے کو رولز بناکر پابند کیا جاۓ تاکہ مارکیٹ میں کچھ اصول اور ضابطے ھوں موجودہ حالات میں مارکیٹنگ کا پچانوے فیصد فایدہ سیلر کو اور پانچ فیصد بروکرز کو مل رہا ھے اور ڈایریکٹ ڈیل لینے والا صرف اتنے میں ھی خوش ھوجاتا ھے کہ اس ڈیلر کو چکما دے کو ثواب دارین حاصل کرلیا ھے