Shakir Hun Yawr

Shakir Hun Yawr please sangant page ko viral kro yar

ٹیرس تھری ڈی چیپس ڈیزائن
20/12/2025

ٹیرس تھری ڈی چیپس ڈیزائن

شیریں سخن کلام____ میرا تب کی بات تھی اب آ ذرا قریب ____تجھے لفظوں سے مات دوںع. ج
26/05/2025

شیریں سخن کلام____ میرا تب کی بات تھی
اب آ ذرا قریب ____تجھے لفظوں سے مات دوں

ع. ج

جب یہ سیڑھیاں ذرا خستہ اور پرانی ہوگئیں تو لوگوں نے  لفٹ سے آنا جانا شروع کردیا اور ان سیڑھیوں کا استعمال چھوڑ دیا۔صفائی...
04/04/2025

جب یہ سیڑھیاں ذرا خستہ اور پرانی ہوگئیں تو لوگوں نے لفٹ سے آنا جانا شروع کردیا اور ان سیڑھیوں کا استعمال چھوڑ دیا۔
صفائی کرنے والوں نے اس جگہ کی صفائی کرنا چھوڑ دی۔
آندھیوں کی مہربانی سے جگہ جگہ مٹی جمع ہوگئی ایک دن بارش ہوئی اور اگلے چند دنوں میں یہاں خوبصورت پھول اُگ آۓ۔۔۔!!!
تو کیا تُم لوگوں کے چھوڑ جانے پہ افسردہ ہو ؟؟؟

28/07/2024
15/07/2024
11/05/2024

خدی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir Hun Yawr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category