Shaheen Estate & Builders

Call Directions Website Contact the business

Shaheen Estate & Builders A Real Estate Company providing all types real estate solutions to its clients since 1996 We are providing the latest society deals on reasonable prices.

We are authorized real estate agency of Al-Kabir town our CEO Mian Mubasher is the President of Dealer's association.

14/10/2026
13/10/2026

‎ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے مسائل کے حل اور اسے انڈسٹری کا درجہ دلوانے کی جانب ایک اہم پیش رفت

گزشتہ روز لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے حوالے سے ایک اہم نشست منعقد ہوئی، جس کی سربراہی میاں مبشر سعید صاحب، صدر آل لاہور ریئلٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ، اور ان کے تمام معزز سینئر عہدیداران نے کی۔ اس موقع پر لاہور بھر کی مختلف ڈیلرز ایسوسی ایشنز کے صدور، جنرل سیکرٹریز، معزز ریئلٹرز اور ڈویلپرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

فیصل ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن، لنک روڈ، ہربنس پورہ، تاج پورہ، گجر پورہ، جوہر ٹاؤن، الکبیر ٹاؤن، رائیونڈ روڈ، چنار باغ، سبزہ زار، علامہ اقبال ٹاؤن، ڈی ایچ اے اور لاہور کے دیگر علاقوں سے شریک معززین نے ریئل اسٹیٹ کمیونٹی کو درپیش کاروباری مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ ان مسائل کے حل کے لیے قابلِ عمل تجاویز مرتب کرکے اعلیٰ حکام تک پہنچانے اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو باقاعدہ انڈسٹری کا درجہ دلوانے کے حوالے سے اہم پیش رفت کی گئی۔ اس سلسلے میں ضروری دستاویزات بھی تیار کر لی گئی ہیں۔ ان شاء اللہ، بہت جلد اس حوالے سے خوشخبری متوقع ہے۔
حسن سردار سینیئر وائس چیئرمین ال لاہور رئیلٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ‎ Part 8

حسن سردار سینیئر وائس چیئرمین ال لاہور رئیلٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ‎ Part 7

حسن سردار سینیئر وائس چیئرمین ال لاہور رئیلٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ‎ Part 6

حسن سردار سینیئر وائس چیئرمین ال لاہور رئیلٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ‎ Part 5

حسن سردار سینیئر وائس چیئرمین ال لاہور رئیلٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ‎ Part 4

حسن سردار سینیئر وائس چیئرمین ال لاہور رئیلٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ‎ Part 3

حسن سردار سینیئر وائس چیئرمین ال لاہور رئیلٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ‎ Part 2

Address

24-B Commercial Zone Main Boulevard, Al-Kabir Town Phase 2 Main Raiwind Road
Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00
Sunday 11:00 - 21:00

Telephone

+923123632222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Estate & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen Estate & Builders:

Shortcuts

Share