Dada Property Dealer

Call Directions Contact the business

Dada Property Dealer it is all about properties selling and purchasing on very low commission for sell and purchase pleas

07/05/2026
31/12/2024

الوداع 2024، خوش آمدید 2025، پاکستان میں نئے سال کا شاندار استقبال
سُُپرسیون نیوز کی طرف سے نیا سال مبارک

31/12/2024

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ہے ، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں.
دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے.....!

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ، جس میں آپ سب کے لیے.....!
خیرو برکت ہو..!
عزت و وقار ہو..!
راحت و سکون ہو..!
صحت و تندرستی ہو..!
ترقی و خوشحالی ہو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو۔۔!

دعا ہے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے.
دعا ہےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے.
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
دعا ہےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ہر "سچی خوشی" دے.
دعا ہےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!

آمین یارب العالمین 💝💖💝💖

08/12/2024

Address

Lahore
54000

Telephone

03351656948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dada Property Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dada Property Dealer:

Shortcuts

Share

Category