Chaudhary Javed mayo

Call Directions Website Contact the business

Chaudhary Javed mayo Closed room politics is not my manifesto!!! I will answer. I will do it publicly
(PP164 Jiabaga)

08/10/2026

خاموش رہو، محفوظ رہو، خاموشی کبھی غداری نہیں کرتی۔۔۔

04/10/2026

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا مذاکراتی عمل کے بعد اہم پیغام

03/10/2026

‏اب ہی ہوش کے ناخن لے لو، وہ اس قوم کا عشق ہے، امید ہے❣️

03/10/2026

صبح سویرے چوہدری آواب فیصل میئو اپنی ایکسرسائز کرتے ہوئے 💪🌞
صحت مند جسم، تروتازہ ذہن اور ایک بہترین دن کی شروعات ہمیشہ اچھی عادتوں سے ہوتی ہے۔ بچوں کی روزانہ ورزش انہیں چست، توانا اور پورا دن ایکٹو رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ 🏃‍♂️✨

30/09/2026

🌅 صبح 6 بجے اٹھنا اور اسکول جانے سے پہلے آدھا گھنٹہ ایکسرسائز کرنا چوہدری آواب فیصل میئو کی روزانہ کی روٹین ہے۔ 🏃‍♂️💪

بچوں کے لیے ورزش بہت ضروری ہے، اس سے وہ صحت مند، چست اور ایکٹو رہتے ہیں اور پورا دن تازگی، توانائی اور خوشی کے ساتھ گزارتے ہیں۔ ❤️

بچپن سے اچھی عادتیں اپنانا ہی صحت مند اور مضبوط مستقبل کی خوبصورت بنیاد ہے۔ 🌟

28/09/2026

چوہدری فیصل جاوید میئو کی ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر عمیر خان نیازی کے ہمراہ ملک سرور کھوکھر صاحب کے صاحبزادے ملک حمزہ کھوکھر سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران لاہور ہائی کورٹ بار اور لاہور بار کے انتخابات کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی گفتگو اور تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور وکلاء برادری سے متعلق مختلف معاملات بھی زیرِ بحث آئے۔

27/09/2026

چوہدری فیصل جاوید میو کی اپنے بہت ہی پیارے بھائی اور سینئر سیاستدان میاں سلیم صاحب سے ملاقات ہوئی۔ ❤️

میاں سلیم صاحب نے ہمیشہ چھوٹے بھائی کی طرح محبت، شفقت اور خلوص سے نوازا ہے۔ سیاست میں بھی ہمیشہ نیک خواہشات کے ساتھ مثبت سوچ، اچھا نظریہ اور بہترین مشورے دیتے ہوئے رہنمائی فرماتے ہیں۔ ایسے مخلص بزرگوں کی محبت اور رہنمائی میرے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے۔ آمین 🤲❤️

#رہنمائی

آج چوہدری جاوید میو کی اپنے بہت ہی پیارے دوست یحییٰ خان صاحب، سابقہ چوکی انچارج جیا بگا سے ملاقات ہوئی۔ پرانی یادیں تازہ...
27/09/2026

آج چوہدری جاوید میو کی اپنے بہت ہی پیارے دوست یحییٰ خان صاحب، سابقہ چوکی انچارج جیا بگا سے ملاقات ہوئی۔ پرانی یادیں تازہ ہوئیں، بہت سی اچھی گفتگو ہوئی اور دل کو خوشی ملی۔
ایسے مخلص اور پرانے دوست زندگی کی خوبصورت نعمت ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس محبت اور دوستی کو ہمیشہ قائم رکھے۔ 🤲❤️

#دوستی

26/09/2026

اگر آپ واقعی مثبت تبدیلی کے خواہاں ہیں، تو سب سے پہلے لوگوں سے بلا وجہ متاثر ہونا چھوڑ دیں...!!

24/09/2026

"رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لیے ہوتے ہیں، ایک دوسرے کو استعمال کرنے کے لیے نہیں۔۔۔
جہاں خلوص ہو، وہاں رشتے نبھائے جاتے ہیں،

چوہدری جاوید میئو
#رشتے #خلوص #محبت #احترام #اپنائیت #زندگی #حقیقت

Address

Jia Bagga Raiwind Road, District Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Javed mayo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhary Javed mayo:

Shortcuts

Share