FATA News

Directions

FATA News � Apni pehchaan khud banao
� Mehnat hi kamyabi ka raasta hai
� Lakki Marwat
� Latest Update

20/09/2026

علیمہ خان کی گرفتاری کے مناظر۔۔۔۔see more

19/09/2026

بنوں کا رہائشی منان خان کو مکین بازار سے مسلح افراد نے اغوا کر دیا

> خبر وہی جو سچی ہو، اور سچی خبر صرف *FATA News* پر!> فالو کرو، فاٹا کی ہر خبر سے باخبر رہو۔
19/09/2026

> خبر وہی جو سچی ہو، اور سچی خبر صرف *FATA News* پر!
> فالو کرو، فاٹا کی ہر خبر سے باخبر رہو۔

19/09/2026

*پولیس لائن #دھماکہ کی سی سی ٹی وی #فوٹیج آگئ*
ویڈیو میں کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں #بارود نسب تھا جوجائے وقوعہ پر #پہنچ کر اوڑہا دِیا گیا
اللّٰہ ہمارے وطن پر رحم کرے

17/09/2026

> انسانیت ابھی زندہ ہے ❤️
> آج ایک فقیر بابا چائے کے ساتھ سوکھی روٹی کھا رہا تھا، دیکھ کر رہا نہ گیا۔ ہوٹل سے تازہ گرم روٹی اور سالن لے کر پیش کیا۔ اس کی سوکھی روٹی اللہ کی ایک اور مخلوق کے کام آ گئی۔
> یاد رکھیں، چھوٹی نیکی بھی اللہ کے ہاں بڑی ہے۔

17/09/2026

سہیل آفریدی کی گاڑی کو کس گاڑی نے ٹکر ماری
گاڑی نمبر GAT-764، اسلام آباد ہائی وے پر بڑا واقعہ

16/09/2026

وزیراباد میں ایک ورکر نے سوال کیا وزیراعلی سے کے مجھے ایک نشانی دو جو میرے پاس ہمیشہ رہے گی۔تو وزیراعلی نے اپنا وسکٹ اتار کر ورکر کو دے دیا ۔💕✊

فاٹا اور خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمام قبائل کے نوجوانوں کے لیے نوکری کا شاندار موقع۔*شرائط:**1- تعلیم:* میٹرک پا...
16/09/2026

فاٹا اور خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمام قبائل کے نوجوانوں کے لیے نوکری کا شاندار موقع۔

*شرائط:*
*1- تعلیم:* میٹرک پاس
*2- عمر:* 18 سے 25 سال
*3- قد:* 5 فٹ 7 انچ
*4- چھاتی:* 32 سے 33.5 انچ
*5- دوڑ:* 1600 میٹر 7 منٹ میں

*آخری تاریخ: 30 ستمبر 2026*

اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ ہر بے روزگار تک یہ خبر پہنچے۔

27/03/2026

تہران میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب دھماکے اور جہازوں کی زور دار آوازیں،پاکستانی سفارتخانہ اور عملہ محفوظ ذرائع

Address

Lakki Marwat
Lakki
28200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FATA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category