New Metro City /Mandi Bahuaddin

New Metro City /Mandi Bahuaddin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Metro City /Mandi Bahuaddin, Real Estate, sargodha Road, Mandi Bahauddin.

12/01/2024
*Important Announcement !* نیو میٹروسٹی منڈی بہاولدین مینجمنٹ کی جانب سے تمام کلائنٹس ، انویسٹرز اور  Authorized ڈیلرز ح...
28/12/2022

*Important Announcement !*

نیو میٹروسٹی منڈی بہاولدین مینجمنٹ کی جانب سے تمام کلائنٹس ، انویسٹرز اور Authorized ڈیلرز حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نیو میٹرو سٹی منڈی بہاولدین Early Bird Sector میں 5،7،10 مرلہ اور 1 کنال کی *نئی قیمتوں (New Prices)* کا اطلاق بہت جلد کردیا جائے گا-
لہذا موجودہ ریٹس پر جلد از جلد بکنگ کروائی جا سکتی ہے ۔

*نئے ریٹس* ( *New Rates* ) کی تفصیلات کا اعلان بھی بہت جلد کر دیا جائے گا - شکریہ

منجانب :
نیو میٹرو سٹی منڈی بہاولدین سیلز ڈپارٹمنٹ

22/12/2022
*نیو میٹرو سٹی ہاؤسنگ سکیم کے CEO ملک بلال بشیر صاحب   کی چیف منسٹر چوہدری پرویز الہی صاحب سے خصوصی ملاقات* !   اس ملاقا...
21/12/2022

*نیو میٹرو سٹی ہاؤسنگ سکیم کے CEO ملک بلال بشیر صاحب کی چیف منسٹر چوہدری پرویز الہی صاحب سے خصوصی ملاقات* ! اس ملاقات میں *چوہدری پرویز* *الٰہی* صاحب نے *ملک* *بلال بشیر* صاحب کو نیو میٹرو سٹی کا نیا پراجیکٹ منڈی بہاؤلدین لانچ کرنے پر بہت مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار خیال کیا ۔ اور اس کے علاوہ ملک *بلال بشیر صاحب* نے اس موقع پر خصوصی یاد کروائی کہ منڈی بہاؤلدین میں نیو میٹرو سٹی کے ذریعے بہترین ترقیاتی کام ہوں گے۔ اور نیو میٹرو سٹی ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤلدین میں اک نیا ٹرینڈ سیٹ کرے گی۔

Address

Sargodha Road
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Metro City /Mandi Bahuaddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Metro City /Mandi Bahuaddin:

Share

Category