Anmol Motti

Anmol Motti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anmol Motti, Real Estate, iskanderabad, Mianwali.

ٹائر بیچنے ھیں ویگو ڈالا، کے
20/07/2024

ٹائر بیچنے ھیں ویگو ڈالا، کے

22/03/2024

یاللہ تو ہی میری مدد فرما

02/02/2024

Hazoor Pak Ne Farmaya Hadees e Nabvi Sahih Bukhari ilm Ka Bayan

30/01/2024
19/01/2024

Hazoor Pak Ne Farmaya Hadees e Nabvi Sahih Bukhari ilm Ka Bayan

10/01/2024

Jummah Mobarik
29/12/2023

Jummah Mobarik

17/12/2023

صحیح بخاری
کتاب: ایمان کا بیان
باب: منافق کی نشانیوں کے بیان میں
حدیث نمبر: 34
ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
کہ چار عادتیں جس کسی میں
ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور
جس کسی میں ان چاروں میں
سے ایک عادت ہو تو وہ (بھی)
نفاق ہی ہے، جب تک اسے نہ
چھوڑ دے۔ (وہ یہ ہیں) جب اسے
امین بنایا جائے تو (امانت میں)
خیانت کرے اور بات کرتے وقت
جھوٹ بولے اور جب (کسی سے)
عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے
اور جب (کسی سے) لڑے تو
گالیوں پر اتر آئے۔ اس حدیث
کو شعبہ نے (بھی) سفیان کے
ساتھ اعمش سے روایت کیا ہے۔

14/12/2023

صحیح بخاری
کتاب: ایمان کا بیان
باب: خاوند کی ناشکری کے بیان میں اور ایک کفر کا (اپنے درجہ میں) دوسرے کفر سے کم ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر: 29

حدیث نمبر: 29
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أُرِيتُ النَّارَ فَإِذَا أَكْثَرُ أَهْلِهَا النِّسَاءُ يَكْفُرْنَ، ‏‏‏‏‏‏قِيلَ:‏‏‏‏ أَيَكْفُرْنَ بِاللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ يَكْفُرْنَ الْعَشِيرَ، ‏‏‏‏‏‏وَيَكْفُرْنَ الْإِحْسَانَ لَوْ أَحْسَنْتَ إِلَى إِحْدَاهُنَّ الدَّهْرَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ رَأَتْ مِنْكَ شَيْئًا، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ مَا رَأَيْتُ مِنْكَ خَيْرًا قَطُّ.

ترجمہ:
اس حدیث کو ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، وہ امام مالک سے، وہ زید بن اسلم سے، وہ عطاء بن یسار سے، وہ عبداللہ ابن عباس ؓ سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مجھے دوزخ دکھلائی گئی تو اس میں زیادہ تر عورتیں تھیں جو کفر کرتی ہیں۔ کہا گیا یا رسول اللہ! کیا وہ اللہ کے ساتھ کفر کرتی ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ خاوند کی ناشکری کرتی ہیں۔ اور احسان کی ناشکری کرتی ہیں۔ اگر تم عمر بھر ان میں سے کسی کے ساتھ احسان کرتے رہو۔ پھر تمہاری طرف سے کبھی کوئی ان کے خیال میں ناگواری کی بات ہوجائے تو فوراً کہہ اٹھے گی کہ میں نے کبھی بھی تجھ سے کوئی بھلائی نہیں دیکھی۔

01/12/2023

Sahi Bukhari Hadees e Nabvi

Address

Iskanderabad
Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Motti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anmol Motti:

Share

Category