PML kotmithan shareef

PML kotmithan shareef Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML kotmithan shareef, Real Estate, Rana Mukhtar Ahmad Advovate House, Mithankot.

چلو چلو کوٹ مٹھن شریف چلو
06/09/2025

چلو چلو کوٹ مٹھن شریف چلو

شہر فرید کوٹ مٹھن کے  سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی حمزہ کمال فرید ملک (خادم شہر فرید) کو جنم دن کے موقع پر مبارکباد پیش کر...
25/06/2024

شہر فرید کوٹ مٹھن کے سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی حمزہ کمال فرید ملک (خادم شہر فرید) کو جنم دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ڈھیروں دعائیں نیک خواہشات 🎉🎉 Hamza Farid Malik

یار فریدا میں کافر  تھیواںجو مکھ ماہی ولوں موڑاںپیارے ولی عہد دربار فرید کوٹ مٹھن شریف خواجہ راول معینکوریجہ ساٸیں
15/06/2024

یار فریدا میں کافر تھیواں
جو مکھ ماہی ولوں موڑاں
پیارے ولی عہد دربار فرید کوٹ مٹھن شریف خواجہ راول معین
کوریجہ ساٸیں

💓دل سے اترے ہوئے لوگ🩹🔥سامنے بھی آ جائیں تو نظر نہیں آ تے
03/05/2024

💓دل سے اترے ہوئے لوگ🩹
🔥سامنے بھی آ جائیں تو نظر نہیں آ تے

*تیری حالت سے لگتا ہے کہ تیرا اپنا تھا کوئی*  *اتنی سادگی سے برباد کوئی غیر نہیں کرتا💔🥀*
18/04/2024

*تیری حالت سے لگتا ہے کہ تیرا اپنا تھا کوئی*
*اتنی سادگی سے برباد کوئی غیر نہیں کرتا💔🥀*

محبت میں بہت سارے رنگ ہوتے ہیںلیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے⁦!!!!⁦❤️⁩!!
12/04/2024

محبت میں بہت سارے رنگ ہوتے ہیں
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے⁦!!
!!⁦❤️⁩!!

عید مبارک
10/04/2024

عید مبارک

08/04/2024

السلام علیکم اگر کسی بھائی کے پاس ڈی فریزر برائے فروخت ہو تو برائے رابطہ 03323024545
شہزاد خادم سومرو

19/03/2024

وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کے ساتھ اجلاس میں شرکت

وزیراعلی ‎مریم نواز شریف اچانک پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈلوجی پہنچ گئیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے پی آئی سی ایمر جنسی بلا...
13/03/2024

وزیراعلی ‎مریم نواز شریف اچانک پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈلوجی پہنچ گئیں

وزیراعلی مریم نواز شریف نے پی آئی سی ایمر جنسی بلاک کا دورہ کیا

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کا اچانک ماڈل بازار کا دورہ   اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا
12/03/2024

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کا اچانک ماڈل بازار کا دورہ اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا

  کمال فرید ملک صاحباللہ پاک ملک صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
09/03/2024


کمال فرید ملک صاحب
اللہ پاک ملک صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲

Address

Rana Mukhtar Ahmad Advovate House
Mithankot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML kotmithan shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category