Khan Pur Time

Directions

Khan Pur Time Punjab This page available for everyone. No one should make any kind of discussion or upload any wrong content. Jazak Allah Khair �

04/08/2026
04/08/2026

*🚨 حکومت کا بڑا فیصلہ: قتل کی دیت کا معاوضہ بڑھا دیا گیا*

*وفاقی حکومت نے قتل کے معاوضے (دیت) کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے سے بڑھا کر 1 کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے مقرر کر دی ہے، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکا ہے۔*

04/08/2026

جو نوکریاں ختم کرنے اور سکولوں کو پرائیویٹ کرنے کو اپنی کامیابی اور بچت سمجھے، اس سے خیر کی امید لگانا بیوقوفی ہے۔

یوسف والا کول ٹرین جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پر اوور شوٹ کر گئ
29/07/2026

یوسف والا کول ٹرین جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن پر اوور شوٹ کر گئ

رحیم یارخان: پولیس تشدد کے حوالے سے ضلع رحیم یارخان ہمیشہ سر فہرستماضی میں صلاح الدین کیس کے دوران رحیم یارخان پولیس کا ...
29/07/2026

رحیم یارخان: پولیس تشدد کے حوالے سے ضلع رحیم یارخان ہمیشہ سر فہرست
ماضی میں صلاح الدین کیس کے دوران رحیم یارخان پولیس کا مورال کم ہوا اور حکومت نے اعلی سطحی تحقیقات کیں جس سے 5,6 سال پرامن گزر گئے
اب پھر صلاح الدین کیس کی طرز پر سانحہ کوٹسمابہ رونما کیا گیا جس سے پوری انسانیت شرما گئی، امجد نامی شہری پولیس کوٹسمابہ کے تشدد سے جان گنوا بیٹھا
ضلع بھر کے عوام نے میڈیا سروے کے دوران حکومت کی طرف سے صلاح الدین کیس کی طرز پر کیا گیا انصاف مانگ رہے ہیں تاکہ ہر قصور وار اپنی فرائض میں غفلت کے مطابق سزا پا سک

Address

Model Town
64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Pur Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category