Faisal Movers Housing

Faisal Movers Housing Faisal Movers Housing is a real estate brand that provides high-quality real estate solutions. Choose Faisal Movers Housing to build your dream home.

We prioritize customer satisfaction and quality. Our mission is to make your dream home a reality.

Sapphire Loft Residences brings you an exceptional opportunity to secure a premium apartment with a convenient 24-month ...
03/06/2026

Sapphire Loft Residences brings you an exceptional opportunity to secure a premium apartment with a convenient 24-month installment plan.

✅Prime Location
✅Luxury Lifestyle
✅Modern Architecture
✅Secure & Family-Friendly Environment

UAN: 03 111 108 708

01/06/2026

حطیم سٹی لاہور، وعدے سے حقیقت تک✨

حطیم سٹی لاہور، جہاں ہر راستہ آپ کو ایک جدید اور پرسکون زندگی کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ محض ایک ہاؤسنگ پراجیکٹ نہیں بلکہ ان تمام وعدوں کی تکمیل ہے جو ایک شاندار طرزِ زندگی، عالمی معیار کی سہولیات اور آپ کے محفوظ مستقبل کو آپس میں جوڑتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے:
Website: https://hateemcitylhr.com/
Call: +92 321 111 9701

27/05/2026

Eid Mubarak from 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐌𝐨𝐯𝐞𝐫𝐬 𝐇𝐨𝐮𝐬𝐢𝐧𝐠.
May this joyous occasion bring blessings and happiness to your home.

25/05/2026

Experience Premium Living At Sapphire Loft Residences.
Where modern architecture meets luxury lifestyle in the heart of Dream Gardens Phase I Multan.

25/05/2026

آپ کے خوابوں کی منزل، اب تکمیل کی جانب

جہاں کھڑکی کھلتے ہی ہریالی اور خوبصورت نظارے آپ کا استقبال کریں۔ حطیم سٹی لاہور میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے تاکہ آپ کو ملے ایک ایسا گھر جہاں طرزِ زندگی اور قدرتی حسن دونوں ایک ساتھ ہوں۔
آج ہی اپنے مستقبل کی بنیاد رکھیں اور ایک پرسکون کمیونٹی کا حصہ بنیں۔

مزید معلومات کے لیے:
Website: www.hateemcitylahore.com
Call: +92 321 111 9701

From the successful 1st batch possession phase of Sapphire Apartments to the record-breaking sold-out success of Sapphir...
23/05/2026

From the successful 1st batch possession phase of Sapphire Apartments to the record-breaking sold-out success of Sapphire Smart Apartments, Faisal Movers Housing now proudly brings you Sapphire Loft Residences. ✨

Book now and get an exclusive 5% Pre-Launch Discount on booking for a limited time only.

Celebrate this Eid with a special Pre-Launch Offer at Sapphire Loft Residences ( a newly launched project by Faisal Movers Housing) in Dream Gardens, Multan.

Get 5% OFF on booking for a limited time only.

23/05/2026

خواب اب حقیقت ہے! ✨

حطیم سٹی لاہور، جہاں ہر قدم ایک نئے اور روشن مستقبل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ یہ محض ایک ہاؤسنگ پراجیکٹ نہیں بلکہ ان امیدوں کا مرکز ہے جو ایک معیاری طرزِ زندگی اور محفوظ سرمایہ کاری کے لیے ضروری ہیں۔

صرف 10% سے بکنگ کا آغاز کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں۔

مزید معلومات کے لیے:
Website: www.hateemcitylahore.com
Call: +923 111 102 304

حطیم سٹی میں ایک پروقار اور یادگار تقریبِ معاہدہ منعقد ہوئی جس میں معروف معمار، شاعر، ناول نگار اور ادیب Ali Akbar Natiq...
23/05/2026

حطیم سٹی میں ایک پروقار اور یادگار تقریبِ معاہدہ منعقد ہوئی جس میں معروف معمار، شاعر، ناول نگار اور ادیب Ali Akbar Natiq (علی اکبر ناطق) کے ساتھ مسجد کی ڈیزائننگ اور تعمیر کے حوالے سے باقاعدہ معاہدہ طے پایا۔ اس موقع پر حطیم سٹی کی جانب سے ایک اسٹیٹ آف دی آرٹ مسجد کی تعمیر کے وژن کو پیش کیا گیا، جو نہ صرف جدید طرزِ تعمیر کا شاہکار ہوگی بلکہ روحانی اور سماجی اقدار کی بھی عکاس ہوگی۔
حطیم سٹی کی جانب سے ڈائریکٹر جناب ملک محمد افتخار نے معاہدے پر دستخط کیے جبکہ ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ جناب حافظ عبد الستار اور کنٹری ہیڈ جناب عدیل نوخیز پراچہ، ہیڈ آف مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشنز جناب زکی عباس شیخ نے بھی حطیم سٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے اس اہم معاہدے میں شرکت کی۔
تقریب میں سیلز پارٹنرز اور ریئل اسٹیٹ سے وابستہ شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور حطیم سٹی کی انتظامیہ کے وژن کو سراہتے ہوئے اس منصوبے کو ایک مثبت اور تاریخی قدم قرار دیا۔ علی اکبر ناطق نے مسجد کے اپنے منفرد آرکیٹیکچرل وژن اور منصوبے کی تفصیلات شرکاء کے سامنے پیش کیں، جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا اور اس تخلیقی و خوبصورت تصور کو بھرپور انداز میں سراہا۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ یہ مسجد نہ صرف رہائشیوں کے لیے عبادت کا مرکز ہوگی بلکہ شہر کی خوبصورتی اور شناخت میں بھی نمایاں اضافہ کرے گی۔ تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی جہاں شرکاء نے حطیم سٹی کی مستقبل کی منصوبہ بندی اور معیاری ترقیاتی وژن پر اعتماد کا اظہار کیا۔





حطیم سٹی لاہور اسپورٹس ایرینا: صحت مند کمیونٹی اور جدید کھیلوں کی سہولیات کا سنگم! حطیم سٹی لاہور اپنے رہائشیوں کو ایک م...
21/05/2026

حطیم سٹی لاہور اسپورٹس ایرینا: صحت مند کمیونٹی اور جدید کھیلوں کی سہولیات کا سنگم!

حطیم سٹی لاہور اپنے رہائشیوں کو ایک متحرک اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ سوسائٹی میں قائم جدید اسپورٹس ایرینا اسی عزم کا عکاس ہے، جہاں فلڈ لائٹس سے لیس کرکٹ گراؤنڈ اور بہترین پچز نوجوانوں کو اپنے کھیل کی صلاحیتیں نکھارنے کا بھرپور موقع فراہم کرتی ہیں۔

ہمارا مقصد صرف ایک رہائشی منصوبہ پیش کرنا نہیں، بلکہ ایک ایسی کمیونٹی تشکیل دینا ہے جہاں کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کے اعلیٰ ترین معیارات موجود ہوں، جو نوجوان نسل کی ذہنی و جسمانی نشوونما میں کلیدی کردار ادا کریں۔

مزید معلومات کے لیے:
Website: www.hateemcitylahore.com
Call: +923 111 102 304

Address

03 KM Shuja Abad Road
Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Movers Housing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal Movers Housing:

Share